تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَتْلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَتْلانا کے معانیدیکھیے
بَتْلانا کے اردو معانی
فعل متعلق
- بتانا، کہنا
شعر
اسے احوال بتلانا ہے اپنا
کوئی زخمی پرندہ چاہئے تھا
تعارف کے لئے چہرہ کہاں سے لائیں گے ہم
اگر چہرہ بھی ہو تو نام بتلانا پڑے گا
گر نجومی کوئی پڑھ سکتا ہے ہاتھوں کی لکیریں
موت کا میری اسے طے وقت بتلانا پڑے گا
English meaning of batlaanaa
Adverb
- to tell, describe
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَتْلانا)
بَتْلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔