تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹّا سَٹّا" کے متعقلہ نتائج

بَٹّا

ہُنڈ یاون، کٹوتی، چھوٹ، بُھنوائی

بِتّا

بالشت، ہاتھوں کی انگلیوں کو پوری طرح پھیلانے کے بعد چھن٘گلیا کے ناخن سے ان٘گوٹھے کے ناخن تک کا فاصلہ

بَٹّا دینا

(اصل سے) کمی پڑنا، نقصان پڑنا.

بَٹّا آنا

(اصل سے) کمی پڑنا، نقصان پڑنا.

بَٹّا کاٹْنا

بنا لینا، ادائی کے وقت کٹوتی وضع کرلینا.

بَٹّا لَگانا

۱. کمی پوری کرنا.

بَٹّا دھار

ہموار، مسطح، سپاٹ ، چورس.

بَٹّا ڈھال

تباہ، برباد.

بَٹّا سی آنکھیں

گول اور بڑی بڑی آن٘کھیں، صاف اور شفاف آن٘کھیں

بَٹّا سا ہونا

خاموش یا چپ چپ ہونا

بَٹّا سَٹّا

ایک قسم کی زرہ ، زرہ بکتر

بَٹّا کھاتا

وہ حساب کا رجسٹر جس میں ناقابل وصول رقم کا اندراج ہوتا ہے

بَطَّال

بیکار، ناکارہ، کاسد

بَتّی

جزو اول کے مفہوم سے مل کر، کی بتی، کے معنی میں، جیسے : اگر بتی، موم بتی وغیرہ

بَٹّی

ناریل کا گولا.

بتاتا

بتانے والا، تشریحی، توضیحی

بَٹاٹا

آلو

بُتّی

سفرمیں کھانے پینے کا سامان، زاد راہ، توشہ

بُتّا

زیور میں ٹان٘کا لگانے کے چراغ کا ڈیوٹ جس کے من٘ھ پر نباتاتی قیل بھرا رہتا ہے اور سنار اس میں بتی لگا کر اس کے شعلے کو ہن٘ک ننال کے ذریعے ٹان٘کے پر دوڑا کر اس کو گرماتا اور پگھلاتا ہے.

بُٹّی

(ظروف سازی) ڈھکنے دار پٹاری نما ٹوکری، جس کے اوپر کھپچی کا ایک حلقہ لگا ہوتا ہے

بتہ

بِتّی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا گول ٹھیکری پاؤں کے ان٘گوٹھے کی کھائی میں رکھ کر پھین٘کتا ہے دوسرا ”بتی بتی“ بآواز بلند کہتا ہوا بڑھتا ہے اور ایک سان٘س میں اسے اٹھا لاتا ہے.

بِٹّی

جوڑا، جوڑ، جفت، زوج، فرد کی ضد

بِٹّو

بیٹی کی تصغیر، لڑکی، دختر، دھی

بَٹَّہ

رک : بٹّا.

biotite

معدنیات: ایک سیاہ، گہرا بھورا یا سبز ابرک (پرت دار) دھاتی مادّہ جو منقلب شدہ یا آتش فشانی مادّے سے بنی ہوئی چٹانوں میں پایا جاتا ہے۔.

butte

امریکا الگ تھلگ پھسلواں پہاڑی۔.

battue

(الف) شکار کا ہانکا (ب) ہانکے کا شکار.

بَیعِ تَعاطی

رک : بیع ماطاۃ .

بَڑ بَٹَّا

برگد کا پھل ، بڑولی

بازار بَٹّا

دستوری، کٹوتی، کمیشن

سُود بَٹّا

سُود پر روپیہ چلانے کا کام ، سُود پر روپیہ پیسہ دینا .

دَسْتُوری بَٹّا

کمیشن ، بٹا ، ٹیکس .

سُہاگ بَٹّا

ایک دوائی جو زچّہ کو دُودھ میں مِلا کر بُخار میں دی جاتی ہے.

چَٹّا بَٹّا

بچوں کا ایک کھلونا جو لکڑی کی چھوٹی چھوٹی رنگین گولیوں سے بنا ہوتا ہے اورہلانے سے آواز دیتا ہے

بیل بَٹّا

وہ نچھاور جو دولھا دلھن پر تصدق کرکے ارباب نشاط کو دیا جائے، انعام

چَھل بَٹّا

دم، مکر، دھوکا، چالاکی، فریب

پَنْ بَٹّا

پان رکھنے کا ٹبا، وہ ظرف جس میں پان رکتھے ہیں.

بِکری بَٹّا

روپیہ جو سامان کی فروخت سے حاصل ہوا ہو

بَیاج بَٹّا

نفع نقصان

چِھیج بَٹّا

کردے کی اصل وزن میں سے منہائی ؛ ظرف و مظروف کے وزن میں سے ظرف کا وزن کم کرنے کا طریقہ ؛ حساب کا قاعدہ جس سے اصلی وزن اور دھڑا نکالتے ہیں.

سَٹّا بَٹّا

خرید وفروخت، لین دین

سِل بَٹّا

پتھر کا ایسا چھوٹا مربع نما ٹکڑا جس پر مسالہ وغیرہ پیسا جاتا ہے، سل پر پیسنے کا لوڑھا

بُوہَنی بَٹّا

روزانہ دوکان کھولنے کے بعد پہلی بِکری، پہلی بِکری کے دام

سَٹا بَٹّا لَڑانا

سازش کرنا ، سازشی کارروائی کرنا .

بَتّی اُڑانا

چراغ کی لو پر نشانہ مار کر اسے بجھا دینا ، نشانہ ٹھیک لگانا.

عِزَّت میں بَٹّا لَگْنا

نیک نامی پر حرف آنا ، شرافت پر زد پڑنا ، بدنامی ہونا .

بَٹّے سے مُنْھ توڑنا

سخت سزا دینا

بَتّی چَڑھانا

فانوس یا کنول وغیرہ میں موم کی بتی رکھنا

شَرافَت میں بَٹّا لَگانا

خاندان کو بدنام کرنا

دَولَت میں بَٹّا لَگْنا

فرق آنا ، مدھم بڑ جانا ، گہنا جانا ، کمی ہونا

عِزَّت پَر بَٹّا لَگنْا

آبرو میں فرق آنا، بدنامی ہونا

عِزَّت کو بَٹّا لَگانا

آبرو کو داغ دار کرنا ، رُسوا کرنا ، بدنام کرنا .

ذات میں بَٹّا لَگْنا

گھرانے یا خاندان کی قدر و حیثیت گھٹ جانا ، بدنامی ہونا ، شان یا ساکھ میں فرق آنا ؛ نسل میں عیب پیدا ہوجانا ؛ ایسی بُرائی پیدا ہونا جس سے خاندان پراثر پڑے.

ذات میں بَٹّا لَگانا

کوئی ایسا فعل کرنا یا ہونا جو خاندان کی بدنامی کا باعث ہو

بَٹّے کھاتے میں پَڑنا

شان میں بَٹّا لَگنا

عزت میں فرق آنا

بَتّی بَنا کَر رَکھ چھوڑو

بیکار ہے کسی کا نہیں ، مجھے اس کی ضرورت نہیں.

بات میں بَٹَّا لَگْنا

بات میں بَٹّا لگانا کا لازم

بات میں بَٹَّا لَگانا

ساکھ مٹانا، عیب لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹّا سَٹّا کے معانیدیکھیے

بَٹّا سَٹّا

baTTaa-saTTaaबट्टा-सट्टा

وزن : 2222

مادہ: بَٹّا

بَٹّا سَٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی زرہ ، زرہ بکتر
  • سازش، ساز باز

English meaning of baTTaa-saTTaa

Noun, Masculine

  • a kind of iron armour
  • conspiracy

बट्टा-सट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का लोहे का कवच
  • साज़िश, साँठगाँठ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹّا سَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹّا سَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone