تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹْیا" کے متعقلہ نتائج

بَٹْیا

پگڈنڈی ، وہ پتلا سا راستہ جو کھیتوں یا میدانوں میں لوگوں کی آمد و رفت کے سبب بن جاتا ہے ، تنْگ راستہ.

بَٹْیارا

رک : بھٹیارا

آگ بَٹْیا

وہ آگ جو جن٘گلات میں لگی ہوئی آگ کے شعلوں کو بان٘ٹ کر اشتعال گھٹانے کے لیے مقرر ضابطے کے تحت لگائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹْیا کے معانیدیکھیے

بَٹْیا

baTyaaबटया

اصل: ہندی

وزن : 22

بَٹْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پگڈنڈی ، وہ پتلا سا راستہ جو کھیتوں یا میدانوں میں لوگوں کی آمد و رفت کے سبب بن جاتا ہے ، تنگ راستہ.
  • پتھر کا چھوٹا سا گول مول ٹکڑا جو بہتے پانی سے رگڑ کھا کر چکنا ہو جائے
  • کھوپرے کا گولا ، ناریل کی گری
  • چھوٹا باٹ جس سے تولتے ہیں
  • وہ ورم جو پتھر کی طرح سخت ہوجائے
  • چھوٹا گولا.
  • (مجازاً) عورت کی چھاتی
  • ریشمی ڈوری جس سے عورتیں چوٹی بانْدھتی ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of baTyaa

Noun, Feminine

  • breast of a woman
  • a trail, footpath
  • a small weighing stone
  • a silky band used by woman to tie their hair

बटया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोली। बटी।
  • सिल पर पीसने का छोटा बट्टा। लोढ़िया। स्त्रिी० = बँटाई (खेतों की उपज की)।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words