تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِٹیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِٹیا کے معانیدیکھیے
بِٹیا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بیٹی جس کی یہ تصغیر ہے، بچی، بیٹی، دخترک، لڑکی، کنیا
شعر
شانوں پہ جس پتا نے دکھایا اسے جہاں
بٹیا بڑی ہوئی تو ٹھکانے بدل گئے
بٹیا بھی سسرال گئی
طوطا بھی چپ رہتا ہے
رشتے کے الجھے دھاگوں کو دھیرے دھیرے کھول رہی ہے
بٹیا کچھ کچھ بول رہی ہے پورے گھر میں ڈول رہی ہے
English meaning of biTiyaa
Noun, Feminine
- little daughter; daughter
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِٹیا)
بِٹیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔