تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے دَسْت و پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے دَسْت و پا کے معانیدیکھیے
بے دَسْت و پا کے اردو معانی
صفت
- ہاتھ پاؤں کے بغیر، لولا لنگڑا
- بے اختیار
- مجبور، عاجز
- بے یار و مددگار، بے بس
- جس کا کوئی رشتہ دار یا دوست نہ ہو
شعر
بے دست و پا ہوں آج تو الزام کس کو دوں
کل میں نے ہی بنا تھا یہ میرا ہی جال ہے
شوق میں مہندی کے وہ بے دست و پا ہونا ترا
اور مرا وہ چھیڑنا وہ گدگدانا یاد ہے
مجھے بے دست و پا کر کے بھی خوف اس کا نہیں جاتا
کہیں بھی حادثہ گزرے وہ مجھ سے جوڑ دیتا ہے
English meaning of be-dast-o-paa
बे-दस्त-ओ-पा के हिंदी अर्थ
بے دَسْت و پا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے دَسْت و پا)
بے دَسْت و پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔