تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے نَوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے نَوا کے معانیدیکھیے
بے نَوا کے اردو معانی
صفت
- بے سرو سامان، بے کس، بے بس، فقیر
- مسلمان درویشوں کا ایک گروہ جو مذہبی قیود سے آزاد رہتا ہے
شعر
بے نوا ہیں کہ تجھے صوت و نوا بھی دی ہے
جس نے دل توڑ دیئے اس کی دعا بھی دی ہے
وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصرؔ
تری گلی تک تو ہم نے دیکھا تھا پھر نہ جانے کدھر گیا وہ
English meaning of be-navaa
बे-नवा के हिंदी अर्थ
بے نَوا کے مترادفات
بے نَوا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے نَوا)
بے نَوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔