تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش حال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش حال کے معانیدیکھیے
خوش حال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مرفہ الحال، مال دار، آسودہ
-
مسرور، مگن، خوش، خرم، خرسند
مثال - ہمارے نانا صاحب کا گھر سب سے زیادہ کھاتا پیتا خوش حال اور باوجاہت تھا
شعر
خوش حال گھر شریف طبیعت سبھی کا دوست
وہ شخص تھا زیادہ مگر آدمی تھا کم
کتنی خوش حال ہے ساری دنیا
کتنا ویران ہے یہ گھر دیکھو
English meaning of KHush-haal
Persian, Arabic - Adjective
- rich, well-to-do, prosperous
- in pleasant or easy circumstances, happy, fortunate
ख़ुश-हाल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش حال)
خوش حال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔