تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے وقت کی راگِنی" کے متعقلہ نتائج

بے وقت کی راگِنی

بے موقع کام یا بات، کوئی ایسا فعل جو اس وقت پر مناسب نہ ہو

بے وَقْت کی شَہنَائی

بے موقع بات، بے محل گفتگو

بے وَقْت کی شَنْائی

راگ : بے وقت کا راگ

بے وَقْت کی بَھیْرَوِیں

بے موقع کام یا بات، کوئی ایسا فعل جو اس وقت پر مناسب نہ ہو

بے وَقْت کِی سُوجھنا

نامناسب فعل کرنا

وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا

ہر ایک بات کے موقع اور وقت کا لحاظ ضروری ہے، ہر بات اپنے اپنے موقع پر زیب دیتی ہے

وَقت پَر رونا بے وَقت کی ہَنْسی سے اَچّھا ہوتا ہے

ہر بات اپنے موقعے اور محل پر اچھی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بے وقت کی راگِنی کے معانیدیکھیے

بے وقت کی راگِنی

be-vaqt kii raaginiiबे-वक़्त की रागिनी

بے وقت کی راگِنی کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • بے موقع کام یا بات، کوئی ایسا فعل جو اس وقت پر مناسب نہ ہو

English meaning of be-vaqt kii raaginii

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • something untimely or inopportune, an untimely remark

بے وقت کی راگِنی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے وقت کی راگِنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے وقت کی راگِنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words