تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت وَقت کی راگنی" کے متعقلہ نتائج

وَقت وَقت کی راگنی

موقعے موقعے کا کام، جیسا موقع ویسا برتاؤ، صورتحال کے مطابق کارروائی

وَقت وَقت کی بات ہے

حالات تبدیل ہوتے رہتے ہیں ؛ اتفاقات ِزمانہ ہیں ؛ اچھا برا وقت آتا جاتا رہتا ہے ، (کسی بڑی تبدیلی کے موقعے پر یا عموماً برے وقت پر کہتے ہیں) ۔

وَقت کی خُوبی ہے

زمانے کی خوبی ہے، بدقسمتی کا اثر ہے

وَقت کی راگْنی گانا

راگ یا راگنی کا وقت کے مطابق گانا نیز موقع محل یا موسم کے مطابق کام کرنا ، عام اور موجودہ روش پر چلنا ۔

وَقت کی بات

اتفاقی بات، اتفاق، شدنی امر

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا

ہر ایک بات کے موقع اور وقت کا لحاظ ضروری ہے، ہر بات اپنے اپنے موقع پر زیب دیتی ہے

وَقت کی گَرد پَڑنا

پُرانا ہو جانا ، فرسودہ ہونا ؛ قائم نہ رہنا ، کارآمد نہ رہنا نیز وقت گزرنے کی وجہ سے بھلا دیا جانا ، بھولا بسرا ہو جانا ۔

وَقت کی دُھول پَڑنا

پُرانا ہو جانا ، فرسودہ ہونا ؛ قائم نہ رہنا ، کارآمد نہ رہنا نیز وقت گزرنے کی وجہ سے بھلا دیا جانا ، بھولا بسرا ہو جانا ۔

وَقت پَر رونا بے وَقت کی ہَنْسی سے اَچّھا ہوتا ہے

ہر بات اپنے موقعے اور محل پر اچھی ہوتی ہے

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت وَقت کی راگنی کے معانیدیکھیے

وَقت وَقت کی راگنی

vaqt vaqt kii raagniiवक़्त वक़्त की रागनी

نیز - وَقت وَقت کی راگنی ہے

ضرب المثل

موضوعات: کنایۃً

وَقت وَقت کی راگنی کے اردو معانی

  • موقعے موقعے کا کام، جیسا موقع ویسا برتاؤ، صورتحال کے مطابق کارروائی
  • جیسا موقع ویسی ہی بات مناسب ہوتی ہے، ہر وقت ہر کام کے لیے موزوں نہیں ہوتا
  • وقت کا اثر ہے طنزاََ کہتے ہیں

English meaning of vaqt vaqt kii raagnii

  • action as situation demands, acting according to situation

वक़्त वक़्त की रागनी के हिंदी अर्थ

  • मौके़ मौके़ का काम, जैसा मौक़ा वैसा व्यवहार, स्थिति के अनुसार कार्रवाई
  • जैसा अवसर वैसी ही बात उचित होती है, हर समय हर काम के लिए उचित नहीं होता
  • समय का प्रभाव है व्यंग्य में कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت وَقت کی راگنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت وَقت کی راگنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words