تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے زَباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے زَباں کے معانیدیکھیے
بے زَباں کے اردو معانی
صفت
- ۱. خاموش طبع ، کم سخن (عادۃً یا صبر اور شرم و حیا کی وجہ سے ) .
- ۲. حیوان ، جانور
- ۳. بہت کم عمر بچہ جو بات کرنے پر قادر نہ ہو.
شعر
کچھ تصاویر بول پڑتی ہیں
سب کی سب بے زباں نہیں ہوتیں
پھل دار تھا تو گاؤں اسے پوجتا رہا
سوکھا تو قتل ہو گیا وہ بے زباں درخت
ہوتا ہے راز عشق و محبت انہیں سے فاش
آنکھیں زباں نہیں ہیں مگر بے زباں نہیں
English meaning of be-zabaa.n
Adjective
- kid, animal
- speechless, dumb
बे-ज़बाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत कम उम्र का बच्चा जो बात करने की शक्ति न रखता हो, जानवर, हैवान
- शांत, चुपचाप (स्वभाव या धरी और लज्जा के कारण से)
بے زَباں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے زَباں)
بے زَباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔