تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیدی" کے متعقلہ نتائج

بیدی

قربانی کا چبوترہ، قربان گاہ، لکڑی سے تیارکی ہوئی ایک اونْچی جگہ جس پر کشا گھاس بچھا کر وہ برتن رکھے جاتے ہیں جن میں بھینْٹ ہوتی ہے

بَیدی

بید (۱) سے منسوب .

بیدِیا سَلائی صُبح کو گَئی شام کو آئی

بہت غیر حاضر رہنے والے لے لیے مستعمل

کَرْتا بیدی

(کوفت کاری) برتنوں پر سونے یا چاندی کا نقشیں کام بنانے کی صنعت ، پچی کاری .

سُورَج بیدی

جس مکان کا صحن شرقاً غرباً طُول میں زیادہ ہو اور اس میں خوب دھوپ پھرتی ہو ، ایسا مکان منحوس خیال کیا جاتا ہے۔

چَتُر بیدی

چاروں ویدوں کا جاننے والا ، برہمنوں کی ایک ذات

اردو، انگلش اور ہندی میں بیدی کے معانیدیکھیے

بیدی

bediiबेदी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بیدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قربانی کا چبوترہ، قربان گاہ، لکڑی سے تیارکی ہوئی ایک اونْچی جگہ جس پر کشا گھاس بچھا کر وہ برتن رکھے جاتے ہیں جن میں بھینْٹ ہوتی ہے
  • سکھوں کا ایک فرقہ جو گرونانک کی نسل سے ہے

اسم، مذکر

  • عالم برہمن، وہ برہمن جو ویدوں پرعبور رکھتا ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bedii

Noun, Feminine

  • cane
  • place for sacrifice, altar
  • platform

बेदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सिखों का एक फ़िर्क़ा (पंथ) जो गुरुनानक के वंश का माना जाता है
  • क़ुर्बानी का चबूतरा, क़ुर्बानगाह, बलिदान की वेदी
  • धार्मिक कार्य के लिए तैयार की गई भूमि

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वेदों को जानने वाला ब्राह्मण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words