تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَپِیدی" کے متعقلہ نتائج

سَپِیدی

روشنی، نور، صباحت، سفیدی

سَپِیدیٔ صُبْح

وہ سفیدی جو طلوع آفتاب سے پہلے نمودار ہوتی ہے

سَپِیدی آنا

بال سفید ہونا ، بڑھاپا آنا

سَپِیدی کَرنا

مکان یا دوکان وغیرہ پر چُونا پھیرنا

سَپِیدی پِھرنا

چُونے سے دیواروں کی ہونا

سَپِیدی پھیرْنا

چُونا پھیرنا ، قلعی پھیرنا ، سفیدی کرانا ، دیواروں کی پُتائی کرنا

سَپِیدی پَھیلْنا

اُجالا ہونا ، صبح کی روشنی کا نمودار ہونا ؛ (کنایۃً) ترقی ہونا

سَپِیدی پُھوٹْنا

صبح صادق کی روشنی کا نمودار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَپِیدی کے معانیدیکھیے

سَپِیدی

sapediiसपेदी

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

سَپِیدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روشنی، نور، صباحت، سفیدی
  • قلعی جس سے دیواروں کی پُتائی کی جاتی ہے
  • مرغی کے انڈے کے اندر کا سفید حصّہ
  • آنکھوں کے ڈلے کا سفید حصّہ
  • آنکھوں کا وہ سفید رنگ جو رونے کی زیادتی کے سبب پیدا ہو جاتا ہے
  • استخواں، ہڈی
  • (تصوف) یکرنگی کو کہتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sapedii

Noun, Feminine

  • light
  • whiiteness
  • whiteness
  • whitewash

सपेदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ओढ़ने की रजाई।
  • बिछाने की तोशक।
  • ओढ़ने की रजाई
  • दे. 'सफ़ेदी ।
  • श्वेतता, शुभ्रता, सफ़ेदी।।
  • रजाई का लिहाफ़ या खोल।

سَپِیدی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَپِیدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَپِیدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words