تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیگانَگی" کے متعقلہ نتائج

بیگانَگی

غیرت، مغایرت، اجنبیت، بیگانہ پن، غیرشناسی

وفا بیگانگی

وفا کرنا نہ جاننا، وفا سے ناآشنا ہونا

عَالَمِ بِیْگَانْگِی

انجان ہونے کی حالت

بیگانی

بیگانہ کی تانیث

بَیعانَگی

بیعانہ کا اسم کیفیت، پیشگی رقم کی ادائیگی

بے گانگی

estrangement

بیگانَہ

بیگانے

انجان، اجنبی

بیچارگی

عاجزی، مجبوری

برہنگی

ںنگا پن، برہنہ پن، عریانی

بَیراگی

بیراگ لینے والا، تارک الدنیا مرد، تارک دنیا، خلوت نشیں، جوگی

بانْگی

صاف کیے ہوئے سونے یا چانْدی کا نمونہ جو کھوٹا کھرا پرکھنے میں بطور معیار کام دیتا اور جسے اہل معاملہ مقابلے کے لیے اپنے پاس رکھتا ہے

بیگاری

وہ شخص جو مفت کام کرنے پر مجبور کیا جائے

بیگْمانی

بیگموں سے متعلق یا منسوب

بَہْنگی

موٹا بانس جس کے مروں پر سامان لاد کو لے جانے کے لیے رسی کے دو چھینکے ٹھکے ہوتے ہیں اور کہار اسے کندھے پر اٹھا کر لے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بیگانَگی کے معانیدیکھیے

بیگانَگی

begaanagii•बेगानगी

اصل: فارسی

وزن : 2212

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

بیگانَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غیرت، مغایرت، اجنبیت، بیگانہ پن، غیرشناسی
  • (تصوف) سالک کا الوہیت میں عالم سے مستغنی ہونا

شعر

Urdu meaning of begaanagii

  • Roman
  • Urdu

  • Gairat, muGaa.irat, ajanbiiyat, begaana pan, Gair shanaasii
  • (tasavvuf) saalik ka uluuhiyat me.n aalam se mustaGnii honaa

English meaning of begaanagii

बेगानगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपरिचय, बेगाना होने की अवस्था या परायापन, बेगाना होने का भाव, बेगानापन, अस्वजनता, अनजानपन, ज्ञान का न होना, बेइल्मी
  • (सूफ़ीवाद) मुसलमानों में वह साधक जो ईश्व रत्व में दुनिया की किसी वस्तु आवश्यकता न हो

بیگانَگی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیگانَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیگانَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone