تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیہُودَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیہُودَہ کے معانیدیکھیے
بیہُودَہ کے اردو معانی
صفت
- ناحق، باطل (ہُدہ لغت میں بمعنی 'حق' آیا ہے)
- ناحق، باطل، لغو، پوچ، واہیات، خرافات، خراب، نکما، بد اسلوب، ناشائستہ، ناہنجار، غیر مہذب، نامعقول، بے سود، بے فائدہ، ناجائز، لاحاصل، آوارہ سرگرداں، بے کار، بد اخلاق، فحش
- لغو، پوچ، واہیات، خرافات
- خراب، نکما، بد اسلوب
- ناشائستہ، ناہنجار، غیر مہذب، نامعقول
- بے کار، بد اخلاق
- بے سود، بے فائدہ
- ناجائز، لاحاصل، جیسے: بیہودہ خرچ
- فحش
- آوارہ سرگرداں
شعر
کہنا مت مان واعظوں کا
بیہودہ ہے بات بیہدوں کی
کچھ ہے بیہودہ و ناقص تو امانتؔ کا کلام
یوں تو کہنے کو فن شعر میں استاد ہیں سب
ہم نے سوچا تھا جواب آئے گا
ایک بیہودہ سوال آیا ہے
English meaning of behuuda
Adjective
- absurd, peevish, frivolous, vain, obscene, indecent, improper, gross, foul, immoral, unprofitable
- absurd, peevish, frivolous, vain, obscene, indecent, improper, gross, foul, immoral, unprofitable
बेहूदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ‘बेहूदः’ का लघु., दे. 'बेहूदः'।
- बेढंगा; बेतुका
- व्यर्थ, अनर्थ, बेकार, निष्प्रयोजन, निकम्मा, असभ्य, अशिष्ट, बदतमीज़, दुःशील, बद-अख्लाक़, अश्लील, दुश्चरित्र, आवारा।
- जिसमें शिष्टता न हो।
- व्यर्थ, अनर्थ, बेकार, निष्प्रयोजन, निकम्मा, असभ्य, अशिष्ट, बदतमीज़, दुःशील, बद-अख्लाक़, अश्लील, दुश्चरित्र, आवारा
بیہُودَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیہُودَہ)
بیہُودَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔