تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لِہٰذا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لِہٰذا کے معانیدیکھیے
لِہٰذا کے اردو معانی
فعل متعلق
-
اِس وجہ سے، پس اس غرض سے، اسی واسطے، اسی لیے، اس لیے، پس، الغرض
مثال - وہ مکان میرے نزدیک منحوس ٹھہرا، لہٰذا اس کی مرمت اور تیاری موقوف کی
شعر
کبھی اجداد نے کی تھی بغاوت
لہٰذا ہم حکومت کر رہے ہیں
میں اک جھوٹی کہانی لکھ رہا ہوں
لہٰذا زندگانی لکھ رہا ہوں
اچھے اچھوں پہ برے دن ہیں لہٰذا فارسؔ
اچھے ہونے سے تو اچھا ہے برا ہو جانا
English meaning of lihaazaa
Adverb
-
therefore, consequently, for this reason, with the result that
Example - Wo makan mere nazdik manhus thahra, lihaza uski marammat aur taiyari maquf (hold) ki
लिहाज़ा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
-
अतः, इसलिए, ताकि, सुतराम, इसलिए, इसी वास्ते, इस कारण से
उदाहरण - वो मकान मेरे नज़दीक मनहूस ठहरा, लिहाज़ा उसकी मरम्मत और तैयारी मौक़ूफ़ (रोका गया) की
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لِہٰذا)
لِہٰذا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔