تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیز" کے متعقلہ نتائج

بیز

بیزار ہونا

سخت متنفر ہونا، نام تک سننا گوارہ ہونا

بیزار

متنفر، اکتایا ہوا، خفا، ناخوش

بِیزارِ طَبِیعَت

اکتائی ہوئی طبیعت

بیزاری

اکتاہٹ، خفگی

بِیزَن

عجم کا ایک پہلوان جو گیو کا بیٹا اور افراسیات کی لڑکی منیزہ کا عاشق تھا اور جسے افراسیات نے کن٘ویں میں قید کر دیا تھا

بیزارئ کمال

گُہَر بیز

موتی چھاننے والا.

نِگہَت بیز

رک : نکہت بیز ۔

نَکْہَت بیز

مہک پھیلانے والا، خوشبودار، خوش بو پھیلانے والا

عِطْر بیز

خوشبو پھیلانے والا، عطر کی مہک پھیلانے والا، خوشبو بکھیرنے والا

شُعْلَہ بیز

شعلہ پیدا کرنے والا

عَنْبَر بیز

خوشبو پھیلانے والا، خوشبودار

غالِیَہ بیز

رک : غالیہ بار .

شَرارَہ بیز

چنگاری رکھنے یا دکھانے والا ، چنگاری برسانے والا .

پارْچَہ بیز کَرنا

کپڑ چھن کرنا ، کسی چیزکو کُوٹ کر یا پیس کر کپڑے میں چھاننا.

نَمَک بیز

(لفظاً) نمک چھاننے والا ؛ (مجازاً) نمک بھرا ، نمکین ؛ ملیح

شَرَر بیز

رک : شرر بار .

مُشْک بیز

معطر، خوشبودار، مشک بار

گَوہَر بِیز

گوہربار ، موتی برسانے والا ، موتی دینے والا

جَلْوَہ بِیز

رک : جلوہ گر۔

ضِیا بیز

رک : ضیابار.

آرَد بیز

چھلنی

نِشاط بیز

مسرت بکھیرنے والا ، خوشی پھیلانے والا ۔

شُعاع بِیز

کرنیں پھیلانے والا ، شعاعیں ڈالنے والا آلہ .

خاک بیز

شَمْشِیرِ صاعِقہ بِیز

بجلی کی طرح مارنے والی تلوار

اردو، انگلش اور ہندی میں بیز کے معانیدیکھیے

بیز

bejबेज

اصل: فارسی

وزن : 21

English meaning of bej

Suffix

  • sifting, diffusing, dispersing

बेज के हिंदी अर्थ

प्रत्यय

  • छाननेवाला, फैलानेवाला, जैसे--- ‘मुश्कबेज़ मुश्क की सुगंध फैलानेवाला।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone