تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیج" کے متعقلہ نتائج

بھیج

رک : بُھج

بھیجَہ

سر کے اندر بھرا ہوا گودا، بھیجا، دماغ

بھیجْنا

کسی شخص یا چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا

بھیجا ہِلنا

سر میں سخت درد ہونا یا اس کی کیفیت و حالت کو ظاہر کرنا

بھیج بَنْد

رک : بُھج بند.

بھیجے

بھیجا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

بھیجا ہِلا دینا

(بک بک کر کے) پریشان کرنا، سمع خراشی کرنا

بھیجا

دماغ، گودا، مغز، کھوپڑی کے اندرکا گودا

بھیجا کھانا سَر سَہْلانا

سر سہلانا بھیجا کھانا، بظاہر مہربانی بباطن دشمنی کرنا، دوست بن کر نُقصان پہن٘چانا، دوستی کے پردے میں دُشمنی کرنا

بھیج بَرآر

ایک قسم کی زمین کی ملکیت

بھیجے میں خَنّاس ہونا

غلط اور برے کام کرنے کا بھوت سوار ہونا، شیطانی دماغ ہونا

بھیجَک

بھیجنے والا

بھیجا کھائیں سَر سَہْلائیں

بھیجا پَکْنا

(کسی کی بک بک سے) پریشان ہونا، تنگ آ جانا

بھیجا لَوٹْنا

دماغ خراب ہو جانا ، پاگل ہو جانا.

بھیجا چاٹْنا

(بک بک کر کے) پریشان کرنا، سمع خراشی کرنا

بھیجا پَکانا

بھیجا پکنا کا تعدیہ

بھیجا پِگَھلْنا

انتہائی گرمی کی وجہ سے پریشانی یا گھبراہٹ ہونا

بھیجْنا بِھجانا

کسی شخص یا چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا

بھیجْڑا پَسارنا

ضدی بچے کا رونا.

بھیجْنا بِھجْوانا

کسی شخص یا چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا

بھیجا نِکْلا پَڑْنا

سخت درد ہونا

بھیجا پِلپِلا کرنا

بہت مارنا، زد و کوب کرنا

بِھیجْنا

بھیگنا

بھیجا کھانا

بھیجا کھا جانا

(بک بک کر کے) پریشان کرنا، سمع خراشی کرنا

بھیجے کی کوٹھری

کھوپڑی کا وہ حصہ جس میں بھیجا رہتا ہے

بِھیجا پَک جانا

کسی کی باتوں سے دماغ پریشان ہونا

زَر بھیج

زمین کا لگان ، کرایۂ زمین ، کرایہ کا روپیہ ، محصول جو زمین پر لگایا جائے .

رَزّاق بھیج

یا مولا بھیج ، جو شخص ہاتھ پان٘و نہیں ہلاتا مگر چاہتا ہے کہ پیٹ پالنے کا وسیہ نِکل آئے اُس کو سُنا کر طنز سے کہتے ہیں کہ رازّق بھیج.

جِس کا تِیج اُس کا بِھیج

جس میں طاقت ہو وہ لے لیتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیج کے معانیدیکھیے

بھیج

bhejभेज

وزن : 21

بھیج کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، مؤنث

  • رک : بُھج
  • متناسب حصہ، قسط، لگان، محصول جو زمین پر لگایا جائے

شعر

English meaning of bhej

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine, Feminine

  • proportionate share
  • send for
  • rent of land

भेज के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • भूमि-कर। लगान।
  • वह जो कुछ भेजा जाय। भेजी हुई चीज़।
  • भूमि कर; लगान
  • भेजी हुई चीज़
  • विभिन्न कर जो ज़मीन एवं उसकी उपज पर लगाए जाते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیج)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone