تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے جا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے جا کے معانیدیکھیے
بے جا کے اردو معانی
صفت
- بے موقع، بے محل، بے وقت، نامناسب، نازیبا، فضول، ناجائز، بے کار، ناحق، بلا سبب
شعر
تم چاہو تو دو لفظوں میں طے ہوتے ہیں جھگڑے
کچھ شکوے ہیں بے جا مرے کچھ عذر تمہارے
شکوہ صیاد کا بے جا ہے قفس میں بلبل
یاں تجھے آپ ترا طرز فغاں لایا ہے
آئینہ دیکھ کے یہ دیکھ سنورنے والے
تجھ پہ بے جا تو نہیں مرتے یہ مرنے والے
بے جا کے قافیہ الفاظ
بے جا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے جا)
بے جا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔