تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ben" کے متعقلہ نتائج

بَیں

بایاں

ben

اسکاچ اونچی چوٹی خصوصاً جزو نام کے طور پر (جیسے Ben Nevis ) ہند وستانی مترادف: گری مثلاً دھول گری، رتنا گری، نیل گری ۔.

ban

مُمانَعَت کَرنا

been

کا ماضیہ۔.

بِن

ابن (رک) کی تخفیف (عموماً دو ناموں کے درمیان مستعمل)

bin

صَنْدُوق

باں

بِیں

پاک نظر سے دیکھنے والا.

بینی

ان عورتوں کی جن کے شوہر باہر ہوں یا بیوائوں کی سادہ گندھی ہوئی چوٹی جو پیچھے کو پڑی ہوتی ہے

ben trovato

خوش ایجاد۔.

بَین

بیان ، بات ، بول.

بِین

ستارنما ایک باجا جس کےدونوں سرون کے نیچےدو نولْبےاوراوپرایک ڈان٘ڈ پر سات تار لگے ہوتے ہیں پر دے نہیں ہوتے بلکہ طرببں ہوتی یں ، مضراب سے بجاتے ہیں ، اس کی کئی قسمین مروج ہیں.

بان

بناوٹ، ڈھنگ، شکل، مزاج، خاصیت (اکثر آن کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

بِینَوائی

مفلسی، غربت، افلاس، محتاجی

بان

مونج یا گھاس وغیرہ کی باریک پٹی ہوئی ڈوری جس سے چار پائی وغیرہ بنی جاتی ہے

بینِیا

بینا (رک) کی تمغیر .

بینامی

جس پر کسی کا بھی حق نہیں ہو، جو کسی کی بھی ملکیت نہ ہو، بغیر کسی کے نام کا سامان

bent wood

مصنوعی طور پر نئی شکل دی ہوئی لکڑی، فرنیچر بنانے کے لیے۔.

bending

بانک

bend

جُھکانا

bent on

آرْزُو مَنْد

benzoate

لُوبانی نَمَک

benedict

بیاہا

benzidine

قَلمی ہائيڈروکاربَن جو نائٹروجَن سے نِکالا جاتا ہے

bendy

بول چال: نرم ، لچکدار جو مڑ سکے ۔.

benight

شَب گَرِفتَگی ميں ہونا

benzol

بینزین، خصوصاً نا صاف شدہ، بطور ایندھن مستعمل۔.

beneficed

کرشن آرپن

benzedrine

ایک دوا کا تِجارتی نام جو دِماغ کے بالائی مراکز میں تحریک پیدا کرتی ہے

benumbed

ٹھٹھرانا

benignly

شَفْقَت

benzoic acid

اِسے پھلوں کو محفُوظ رکھنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے

benjamin

جاوی لُوبان

bender

عوام: شراب خوروں کا مستانہ اُدھم ۔.

benzyl

کیمیا: اصلیہ ‎C6H5CO.

benzoic

بینزوئن یا بینزوئک ترشے کا حامل یا اس سے حاصل شدہ۔.

benzoin

لوبان جو جنس Styrax سے تعلق رکھتا ہے۔.

benzoyl

کیمیا: اصلیہ یا جزو مستقل جس کی علامت یہ ہے C6H5CO ۔.

benzine

مائع ہائڈرو کاربنوں کا آمیزہ جو پیٹرولیم سے حاصل ہوتا ہے۔.

benedictus

رومن کیتھلک فرقے کی دعائے عشائے ربانی کا وہ حصّہ جو ان الفاظ سے شروع ہوتا ہےBenedictus qui venit in nomine Domini (مبارک ہے وہ جو مولا کے نام پر چلا آئے).

benign

کریم

benignity

کَرَم

benevolence

اِحْسان

benefit

فَیض

benzene

ایک بے رنگ، سرطان زا، بھڑک اٹھنے والا مائع جو کہ کوئلے کی قیر، پیٹرولیم وغیرہ میں پایا جاتا ہے اور بطور محلِل یا پلاسٹک بنانے میں استعمال ہوتا ہے، ¶ کیمیائی فارمولا: ‎C6H6‎.

bengal light

ایک آتش بازی جو نیلی روشنی دیتی ہے ، اشارتی پیغام رسانی کے لیے مستعمل۔.

benedictine

سینٹ بینی ڈکٹ کے فرقے ( قائم شدہ قریباً ۵۴۰ء) کا راہب یا راہبہ۔.

beneath

مَے

benison

دعا جو کسی کے منھ سے نکلے

benthos

سمندر یا جھیل کی تہ میں پائے جانے والے نبات و حیوان؛ تہ باشی نامیات۔.

benefited

فَیضیاب

benthamism

انگریز فلسفی جرمی بینتھم (متوفی : ۱۸۳۲ء ) کا اجتماعی افادیت کا فلسفہ۔.

beneficence

اِحْصان

benignancy

مُشَفقانَہ انداز

benighted

شب گرفتہ

بے نَصِیب

بد قسمت، کم بخت، بد نصیب

benefice

کلیسائی ادارے کی طرف سے وظیفہ۔.

bengal quince

بیل

benedicite

دعائے برکت وشکر نعمت خصوصاً جو بعض دیندار لوگ کھانے کی میز پر پڑھتے ہیں۔.

benevolent

مخیّر، فیض رساں، مدد گار۔.

ben کے لیے اردو الفاظ

ben

ben کے اردو معانی

اسم

  • رائی
  • تل
  • ثمر بان
  • پاک و ہند میں روغنی سہنجنا (Moringa oleifera) کا ایک درخت، جس کے چھوٹے چھوٹے دانوں سے تیل نکلتا ہے
  • اس درخت کے بیج جو زیب و زینت کا سامان بنانے اور روغن کشید کرنے کے کام آتے ہیں
  • (برطانوی بولی) مکان کا اندرونی کمرہ
  • اندر کی طرف
  • باطن

ben के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • राई
  • तिल
  • समर-बान
  • पाक-ओ-हिंद में राैग़नी सुहंजना (Moringa oleifera) का एक दरख़्त, जिस के छोटे छोटे दानों से तेल निकलता है
  • उस दरख़्त के बीज जो जे़ब-ओ-ज़ीनत का सामान बनाने और राैग़न कशीद करने के काम आते हैं
  • (बर्तानवी बोली) मकान का अंदरूनी कमरा
  • अंदर की तरफ़
  • बातिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ben)

نام

ای-میل

تبصرہ

ben

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone