تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِین" کے متعقلہ نتائج

بِین

ستارنما ایک باجا جس کےدونوں سرون کے نیچےدو نولْبےاوراوپرایک ڈان٘ڈ پر سات تار لگے ہوتے ہیں پر دے نہیں ہوتے بلکہ طرببں ہوتی یں ، مضراب سے بجاتے ہیں ، اس کی کئی قسمین مروج ہیں.

بَین

بیان ، بات ، بول.

بِینی

ناک

بِینائی

بصارت، آنکھ کی روشنی

بِینَوائی

مفلسی، غربت، افلاس، محتاجی

بِینْنا

(بکھری ہوئی چیزوں کو) ایک ایک کرکے اٹھانا

بِینا دِل

وہ شخص جس کا دل باطنی نور سے روشن ہو

بِینا کَرنا

give sight to, restore someone's sight

بِینَوائی کَرنا

بے نوا فقیروں کا طریقہ اختیار کرنا

بِینائی جاتی رہنا

کم نظر آنا، دکھائی کم پڑنا

بِینی پَناہ

رک: بینی نمبر۲ کا کنارہ ۔

بِینی پاک

رومال، ناک صاف کرنے کا کپڑا

بِینِیِ بُرِیدَہ

one whose nose has been cut off

بِینا پَن

بینا (رک) کا اسم کیفیت .

بِینی پاک کَرنا

ناک صاف کرنا، ناک سنکنا، ناک کی صفائی کرنا، ناک سے گندگی باہر نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِین کے معانیدیکھیے

بِین

biin•बीन

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ستارنما ایک باجا جس کےدونوں سرون کے نیچےدو نولْبےاوراوپرایک ڈان٘ڈ پر سات تار لگے ہوتے ہیں پر دے نہیں ہوتے بلکہ طرببں ہوتی یں ، مضراب سے بجاتے ہیں ، اس کی کئی قسمین مروج ہیں.
  • سن٘پیروں کا باجا جس مین ایک تون٘با اور دو بان٘سریاں ہوتی ہین ، پون٘گی ، تون٘بڑی.

فعل متعلق، لاحقہ

  • بیننا (رک) کا مادہ اور اسم کیفیت 'چھان' کے ساتھ مل کر جستجو اور تحقیق کے معنی میں مستعمل (رک : چھان بین)
  • جزواول کے مفہوم سے مل کردیکھنے والا، یاد رکھانے والا کے معنی میں مستعمل ، جیسے ظاہر ہیں ، دور بین ، خورد ہیں (رک).

شعر

Urdu meaning of biin

  • Roman
  • Urdu

  • sitaar numaa ek baajaa jis ke dono.n sarvan ke niiche par saat taar lage hote hai.n par de nahii.n hote balki tarababa.n hotii ya.n, mizraab se bajaate hai.n, is kii ka.ii qasmiin muravvaj hai.n
  • sampiiro.n ka baajaa jis main ek tuumbaa aur do baa.nsuriyaa.n hotii hai.n, pongii, tomb.Dii
  • biinnaa (ruk) ka maadda aur ism-e-kaufiiyat 'chhaan' ke saath mil kar justajuu aur tahqiiq ke maanii me.n mustaamal (ruk ha chhaanabiin
  • juz vaa.il ke mafhuum se mil kar dekhne vaala, yaad rakhaane vaala ke maanii me.n mustaamal, jaise zaahir hai.n, duurabiin, Khurd hai.n (ruk)

English meaning of biin

Noun, Feminine

  • musical instrument
  • wind instrument, flute, snake-charmer's flute

Adverb, Suffix

  • seeing, beholding, looking

बीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संपेरों के बजाने की तूमड़ी।
  • सितार की तरह का पर उससे बड़ा एक प्रकार का प्रसिद्ध बाजा। वीणा।
  • बीन1 (सं.)
  • बीन3 (इं.)

क्रिया-विशेषण, प्रत्यय

  • एक प्रत्यय जो शब्दों के अंत में जुड़कर निम्न अर्थ देता है- देखने वाला, जैसे- तमाश
  • दिखाने वाला, जैसे- दूरबीन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone