تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"betime" کے متعقلہ نتائج

betime

سویرے

بَطِ مَے

بطخ سے مشابہ شراب کا جام

betimes

ادبی: جلد، بلا تاخیر، بر وقت۔.

بے طَمَع

بغیر لالچ کے، مستغنی، بے نیاز

باٹ مُوئی

رہزنی ، بٹماری

بَطِ مِنقارِیَہ

بط سے مشابہ پستانیوں کی ایک قسم جو انڈے بھی دیتی ہے اور دودھ بھی پلاتی ہے

بے تَمَنّا

جس کے دل میں کوئی خواہش نہ ہو، ناامید، مایوس

با تَمِیْز

(شخص یا شے) جو سلیقے کے ساتھ ہو، خوش سلیقہ، تمیز والا

بے تَمِیز

بد تمیز، جسے تمیز اور لحاظ نہ ہو، بے ادب

بے تَمِیزی

بَتَمَّت عالی

بِالتِّمَام

سب کا سب، پورے کا پورا

بِتَمامِہا

کل کا کل ، کلیۃً ، اول سے آخر تک ، اس سرے سے اس سرے تک ، سر تاپا ، تمام کا تمام.

بِتَمامِہٖ

کل کا کل ، کلیۃً ، اول سے آخر تک ، اس سرے سے اس سرے تک ، سر تاپا ، تمام کا تمام.

باتیْں مِلانا

ہاں میں ہاں ملانا، بے سمجھے بوجھے کسی شخص کے کلام کی تائید کرنا، سخن سازی کرنا، باتیں گھڑنا

betime کے لیے اردو الفاظ

betime

betime کے اردو معانی

فعل متعلق

  • سویرے
  • آگے
  • پہلے
  • بروقت
  • وقت سے
  • ٹھیک وقت پر
  • بر محل

betime के उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • सवेरे
  • आगे
  • पहले
  • बरवक़्त
  • वक़्त से
  • ठीक वक़्त पर
  • बर महल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (betime)

نام

ای-میل

تبصرہ

betime

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone