تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھادوں دونوں ساکھ کا راجا" کے متعقلہ نتائج

بھادوں دونوں ساکھ کا راجا

بھادوں کی بارش دو فصلوں کے لئے مفید ہوتی ہے ایک فصل پکنے کے قریب اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے .

راجا کا دُوجا، بَکری کا تِیجا، دونوں خراب

راجا کا دُوسرا بیٹا اور بکری کا تِیسرا بچّہ دونوں خراب ہوتے ہیں کیوں کہ راجا کی دُوسری سلطنت نہیں اور بکری کا تِیسرا تھن نہیں تو گویا یہ صورتیں فساد کی ہیں

بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے

بھادوں کی بارش دونوں فصلوں کے لیے مفید ہوتی ہے جس میں ایک فصل پکنے کے قریب ہوتی ہے اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھادوں دونوں ساکھ کا راجا کے معانیدیکھیے

بھادوں دونوں ساکھ کا راجا

bhaado.n dono.n saakh kaa raajaaभादों दोनों साख का राजा

ضرب المثل

بھادوں دونوں ساکھ کا راجا کے اردو معانی

  • بھادوں کی بارش دو فصلوں کے لئے مفید ہوتی ہے ایک فصل پکنے کے قریب اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے .

भादों दोनों साख का राजा के हिंदी अर्थ

  • भादों की बारिश दो फसलों के लिए मुफ़ीद होती है एक फ़सल पकने के क़रीब और दूसरी की काशत का वक़्त होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھادوں دونوں ساکھ کا راجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھادوں دونوں ساکھ کا راجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words