تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگ بھاگ" کے متعقلہ نتائج

بھاگ بھاگ

بھاگڑ ، بھگدڑ .

بھاگ سَراہْنا

قسمت پر نازاں ہونا ، خوش طالعی پر خوش ہونا .

دَھنِّیَہ بھاگ

خوش قسمتی ، نیک بختی.

بھاگ سُہاگ

عورت کی پرامن شادی شدہ زندگی، خوش بختی اور زوجیت، بھاگوانی اور ازدواجی حالت

سُہاگ بھاگ

عیش آرام ، خوش بختی و خوشحالی ، خوشی و خرمی ، پیار ، اخلاص.

بھاگ ہاری

حصہ دار

سُہاگ بھاگ گانا

خوشی کے گیت گانا ، عیش کرنا ، خوش و خُرَّم رہنا ، مزے سے زندگی بسر کرنا.

بھاگ کَھڑا ہونا

یکایک بھاگ جانا، ایک دم چل دینا، فوراً فرار ہو جانا

سویا ہُوا بھاگ جاگْنا

قِسمت اچّھی ہونا ، بُرے دن گُزر کر اچھّے دن آنا.

بھاگ کَر کَہاں جاؤ گے

راہ فرار نہیں ، بچ نہیں سکتے .

بھاگ

(موسیقی) بِہاگ

دُر بھاگ

بری قسمت والا، بد قسمت

بھاگ ہار

(ریاضی) تقسیم کا عمل .

جِن کے بھاگ اُن کے سُہاگ

خوش نصیب لوگوں ہی کو آرام ملتا ہے

دِیا بھاگ

وہ حصّہ جو اولاد کو باپ کے ترکے سے مِلتا ہے .

بھاگ کَرْنا

(ریاضی) تقسیم کرنا، بانٹنا

بھاگ لَگْنا

اپنے کو بڑا سمجھنا ، اترانا ، اکڑنا ، غرور کرنا ، شیخی بگھارنا .

بھاگ مِلْنا

قسمت کے ستاروں کا قریب آنا ، قران السعدین ہونا .

بھاگ اُٹھنا

بھاگ کُھلْنا

خوش بخت ہونا، قسمت کھلنا، اچھے دن آنا، مراد بر آنا

پَتْنی بھاگ

بیواؤں کے درمیان خاوند کے مال کی تقسیم (بیوی کا حصہ).

بھاگ بَھرا

خوش قسمت، خوش بخت، خوش و خرم، خوش حال، اقبال مند

بھاگ بَھری

۱. بھاگ بھرا ( رک ) کی تانیث .

بھاگ بَٹائی

حصہ لگانے کا کام، حصہ مقرر کرنے کا عمل، جنس کا حصہ

بھاگ نِکَلْنا

دوڑ جانا، ساتھیوں سے الگ ہوکر دوڑ جانا

بھاگ جاگْنا

خوش بخت ہونا، قسمت کھلنا، اچھے دن آنا، مراد بر آنا

بھاگ لَگانا

دن پھیرنا ، ترقی دینا ، اوج پر پہن٘چانا .

بھاگ بَھروسا

قسمت پر تکیہ ، توکل ، (مجازاً) دل جمعی ، تسلی ، طمانیت .

بھاگ چَمَکْنا

خوش بخت ہونا، قسمت کھلنا، اچھے دن آنا، مراد بر آنا

بھاگ چُھوٹْنا

تعلق باقی نہ رہنا ، حصہ ختم ہونا ، رشتہ نہ رہنا ، جدا ہو جانا .

بھاگ جَگْنا

بھاگ سنْوارْنا

خوش بخت ہونا، قسمت کھلنا، اچھے دن آنا، مراد بر آنا

بھاگ پُھوٹْنا

بد بخت ہونا، قسمت خراب ہونا

بھاگَوں بھاگ

رک : بھاگم بھاگ .

بھاگ جَگانا

بھاگ جاگنا کا تعدیہ

بھاگ پَھل

وہ عدد جو مقسوم علیہ کو مقسوم پر تقسیم کرنے سے حاصل ہو، حاصل قسمت، حاصل تقسیم، خارج قسمت

بھاگ دَوْڑ

بھاگڑ، بھگدڑ، فرار

بھاگ ساجْنا

اچھی قسمت ہونا .

بھاگ مَتی

خوش قسمت عورت

پارْشَو بھاگ

بازو ، پہلو ، کوکھ ، بکھی.

دَھن بھاگ

(ہند) خوش قسمتی ، خوش بختی .

بَڑ بھاگ

خوش قسمت، اقبال مند، نصیبہ ور (مرد)

نِر بھاگ

بدنصیب، بدقسمت

پِنْڈ بھاگ

وہ شخص جو رسم و رواج کے تحت پنڈ کھانے یا اس کا حصہ لینے کا حق دار ہو.

بھاگَم بھاگ

بھگدڑ، بھاگا بھاگ، بھاگنے کی ہل چل، عجلت، جلدی

بَلَنْد بھاگ

رک : باند بخت.

وَقْت پَر بھاگ جانا ہی مَردانگی ہے

موقع کے موافق ہی کام کرنا وفائی اور ہنرمندی ہے

وَقت پَر بھاگ جانا مَردانگی نَہیں ہے

لڑائی اور مصیبت کے وقت ہٹ جانا بزدلی ہے

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

بھاگ کُھل جانا

نصیبا جاگنا، بخت کا یاوری کرنا

بُھوک بھاگ جانا

اشتہا جاتی رہنا

جِس کی چارپائی تَلے آگ جَلاویں وَہی بھاگ

جس کا گلا گھون٘ٹیں وہی آن٘کھ دکھاوے جس کے ساتھ نیکی کریں وہی بدی کرتا ہے

گُر بِن مِلے نَہ گِیان، بھاگ بِن مِلے نَہ سَمْپَت

بغیر اُستاد کے علم حاصل نہیں ہوتا اور بغیر قسمت کے دولت نہیں ملتی.

سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگ نَہ گھڑے پانی

آؤ بھگت بہت زیادہ لینا دینا کچھ نہیں

راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا

راجہ خفا ہو تو جو کُچھ اس نے دِیا ہے وہ واپس لے لے گا ، قِسمت پر تو اس کا اِختیار نہیں

وَقْت پَر بھاگ جانا

کام کے وقت کھسک جانا، جب موقع آجائے اور ضرورت پڑجائے تو بھاگ جانا

رُوپ روویں بھاگ کھاویں

عیش وآرام حاصل ہونے کا تعلق صُورت سے نہیں قِسمت سے ہے

پُونچھ داب بھاگ جانا

دم دبا کر بھگنا ، مغلوب ہو کر بھاگنا.

بھاگ دار

حصہ دار، شریک، ساتھی

بھوگ بھاگ، چَھتِّیسوں راگ

خوش قسمتی اور عیش چھتیس راگ کے برابر ہیں یعنی عیش و کامرانی کے برابر کوئی چیز نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگ بھاگ کے معانیدیکھیے

بھاگ بھاگ

bhaag-bhaagभाग-भाग

भाग-भाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भागड़, भगदड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگ بھاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگ بھاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words