تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ آئے بھاگ آئے" کے متعقلہ نتائج

آپ آئے بھاگ آئے

آپ کے آنے سے قسمت کھل گئی، آپ کا آنا مبارک ہے

آپ کَہاں آئے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

آنْدھی آئے بَیٹھ جائے، مینہ آئے بھاگ جائے

تھوڑی سی تکلیف جسے جھیل سکو تو جھیل لو اور زیادہ ہو تو الگ ہو جاؤ

بھاگ آئے

قسمت نے یاوری کی ، نصیب جاگے .

آپ بِلّی نانگھ کے تو نَہِیں آئے ہَیں

اس موقع پر مستعمل جب کوئی کسی بات پر جھلا کے جواب دے با بے تکے پن سے الجھنے لگے.

آپ سے آئے تو آنے دو

جو چیز خود بخود بلا طلب ملے لے لینی چاہیے، اس موقع پر مستعمل جہاں کسی کا مال بغیر کوشش کے ہاتھ لگے اور لینے والا طمع سے لینے کا ارادہ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ آئے بھاگ آئے کے معانیدیکھیے

آپ آئے بھاگ آئے

aap aa.e bhaag aa.eआप आए भाग आए

ضرب المثل

آپ آئے بھاگ آئے کے اردو معانی

  • آپ کے آنے سے قسمت کھل گئی، آپ کا آنا مبارک ہے

English meaning of aap aa.e bhaag aa.e

  • greeting, your arrival is auspicious

आप आए भाग आए के हिंदी अर्थ

  • आप के आने से भाग खुल गए, आप का आना मंगलकारी है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ آئے بھاگ آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ آئے بھاگ آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words