تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھانڈا" کے متعقلہ نتائج

بھانڈا

سِرس کا نام

بھانڈا پُھوٹْنا

(راز کا) افشا ہونا، (عیب کا) ظاہر ہونا

بھانڈا پھوڑْنا

بھانڈا پھوٹنا کا تعدیہ، (راز کا) افشا ہونا، (عیب کا) ظاہر ہونا

بھانڈار

کوٹھی، گودام

بھانڈا پھوٹ جانا

بھید کھل جانا، راز افشا ہونا

بھانڈا پھوڑ

راز افشا کرنے والا ، چغل خور .

بھانڈَہ

رک : بھان٘ڈا (۱) .

بَرْتَن بھانڈا

گھر کے برتن اور دوسری چھوٹی موٹی چیزیں ، گرہستی کا معمولی سامان .

بَرْتَن بھانڈا اَلَگ کَرْ لینا

ایک گھر کے لوگوں کا ٹکڑیوں میں بٹ کر اپنا اپنا کھانا پکانا اور معمولی سامان الگ الگ کر لینا .

نَہ گائے کے تَھن نَہ کِسان کے بھانْڈا

دونوں مفلس قلاش ہیں ، دونوں ناکار

نَہ گائے کے تَھن نَہ گوسائِیں کے بھانْڈا

دونوں مفلس قلاش ہیں ، دونوں ناکار

اردو، انگلش اور ہندی میں بھانڈا کے معانیدیکھیے

بھانڈا

bhaa.nDaaभाँडा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بھانڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سِرس کا نام
  • ایک قسم کی توپ
  • مٹی کا برتن، برتن
  • ملکیت، ساز و ساماں
  • (مجازاً) راز، بھید

English meaning of bhaa.nDaa

Noun, Masculine

  • earthen pot or vessel
  • wares, goods, equipage
  • secret

भाँडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाने-पीने की चीजें आदि रखने का बर्तन, मिट्टी का बड़ा बर्तन, जाएदाद, संपत्ति, एक किस्म की तोप प्रतीकात्मक: राज़, भेद

بھانڈا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھانڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھانڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words