تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانڈا" کے متعقلہ نتائج

کھانڈا

۱. تلوار کی ایک قسم جو سیدھی اور دو رُخی ہوتی ہے ، اس کی نوک مثلث نما ہوتی ہے .

کھانڈا بَجنا

تلوار چلنا، شمشیر زنی ہونا

کھانْڈا باجے رَن پَڑے اَور دانْتا باجے گَھر پَڑے

تلواریں چلیں تو جنگ ہوتی ہے، جھگڑا ہو تو گھر خراب ہوتا ہے

کھانڈ اَور رانڈ کا جوبَن رات کو

میٹھی چیز کا لطف رات کے کھانے کے بعد ہوتا ہے اور رانڈ اگر بدچلن ہو تو رات کو بناؤ سنگار کرتی ہے

دانتا بَرسے گَھر پَڑے، کھانڈا بَرسے رَن پَڑے

فساد کا اثر گھر پر پڑتا ہے تلوار کا جنگ پر

بُھوکے بیر اُگھانے گانڈا تُسپَر کھائیں مُولی کا کھانڈا

بھوک میں سب کچھ غنیمت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانڈا کے معانیدیکھیے

کھانڈا

khaa.nDaaखाँडा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

کھانڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. تلوار کی ایک قسم جو سیدھی اور دو رُخی ہوتی ہے ، اس کی نوک مثلث نما ہوتی ہے .
  • ۲. قصائی کا بُغدا ؛ مچھلی کا قَتلا ، کھنڈلا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of khaa.nDaa

Noun, Masculine

  • cutlass, butcher's cleaver, double-edged sword

खाँडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खनडला, कसाई का बुग़दा, चौड़े और तिरछे फलवाली एक प्रकार की छोटी तलवार, मछली का क़तला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words