تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھانت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھانت کے معانیدیکھیے
بھانت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طرز، روش، طریقہ
- قسم، نوع، طرح
- مثل، مانند
- رنگ، نسل، خاندان
- بھانڈا کا اصطلاحی تلفظ، طبلے کا خول جو لکڑی یا دھات کا بنا ہوا گملے کی شکل کا ظرف ہوتا ہے جس پر کھال منڈھ کر طبلا تیار کیا جاتا ہے
شعر
ہر ایک شخص کو اک طنطنے میں رکھتی ہے
وہ بھانت بھانت کی مچھلی گھڑے میں رکھتی ہے
چاروں پہر پیا سنگ کئی بھانت کر مدن کے
سنجوگ ہو رہی ہوں عشرت اسے کتے ہیں
آتی ہے اتہاس سے ان کے بھانت بھانت کی باس
ہر مٹی کو سونگھ چکے ہیں یہ بنجارے لوگ
English meaning of bhaa.nt
Noun, Masculine
- method, mode, manner
- kind, sort
- way, style, fashion, order, variety, class
- style, fashion
भाँत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शैली, ढंग, तरीक़ा
- प्रकार, भिन्न, किसी चीज की बनावट या रचना का विशिष्ट ढंग या प्रकार, तर्ज़, परिरूप
- मानिंद, जैसा
- रंग, नस्ल, वंश
- भांडा की परिभाषिक शब्दावली, तबले का ख़ौल जो लकड़ी या धातु का बना हुआ गमले की शक्ल का बर्तन होता है जिस पर खाल मंढ़कर तबला तैयार किया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھانت)
بھانت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔