تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھانا" کے متعقلہ نتائج

بھانا

پسند آنا، مرغوب خاطر ہونا، بھلا لگنا

بھانْنا

موڑ

بھانا لینا

بہانہ کرنا، مکر و فریب سے کام لینا

مُوں بھانا

منھ ڈالنا ، منھ لڑنا ۔

بَھرُو پَر گانٹھ بھانا

ابرو پر بل ڈالنا .

خاک بھانا

مٹی اڑانا .

دِل کو بھانا

پسندِ خاطر ہونا

خوشی بھانا

جی چاہنا ۔

دُکھ بھانا

دُکھ دینا.

راس بھانا

ڈھیر لگانا

بَھروسا بھانا

بھروسا کرنا، سچ ماننا، یقین کرنا

مَن بھانا

دل کو پسند آنا ، مرغوب ہونا ، پسند ِخاطر ہونا ۔

سُولی بھانا

پھان٘سی دینا، نیزہ مارنا

ہات بھانا

ہاتھ حمائل کرنا (گردن یا کمر وغیرہ میں) ۔

بھاکو بھانا

راز کو سمجھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھانا کے معانیدیکھیے

بھانا

bhaanaa•भाना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بھانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پسند آنا، مرغوب خاطر ہونا، بھلا لگنا
  • چاہنا، خواہش کرنا
  • سجنا، پھبنا، موزوں ہونا، درست آنا
  • پیارا ہونا، اچھا لگنا
  • موزوں ہونا
  • دل کو بھلا معلوم دینا
  • پسند ہونا

Urdu meaning of bhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • pasand aanaa, marGuub Khaatir honaa, bhala lagnaa
  • chaahnaa, Khaahish karnaa
  • sajnaa, fabnaa, mauzuu.n honaa, darust aanaa
  • pyaaraa honaa, achchhaa lagnaa
  • mauzuu.n honaa
  • dil ko bhala maaluum denaa
  • pasand honaa

English meaning of bhaanaa

Intransitive verb

  • appreciate, please, be agreeable
  • to wish, long

भाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • भान या आभास होना। जान पड़ना। मालम होना।
  • रुचिकर प्रतीत होना। अच्छा लगना। पसन्द आना।
  • पसंद आना, वांछनीय स्मृति, भला लगना, शोभा देना
  • प्यारा होन, अच्छा लगना
  • चाहना, ख़ाहिश करना
  • उपयुक्त होना, मोज़ू होना
  • दिल को भला मालूम होना
  • पसंद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone