تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھڑَک جانا" کے متعقلہ نتائج

بَھڑَک جانا

(آگ کا) شعلہ زن ہونا، (تیزی سے) جلنا، گرم ہونا، جل جانا، لودے اٹھنا، آگ پکڑنا

خُون بَھڑَک جانا

جوش میں آنا ، تلَمِلا اُٹھنا ، آتش انتقام بھڑک اُٹھنا ۔

نَس بَھڑک جانا

۔کسی رگ پر صدمہ پہنچ جانا۔

بَھڑَک نِکَل جانا

جھجک نکل جانا، ڈر یا خوف جاتا رہنا، وحشت دور ہونا

بَھبَک جانا

شیر کی طرح گرجنا

بَھک جانا

کھاجانا ، لقمہ کرنا.

بُھوک جانا

رک : بھوک اڑنا .

بِھڑ جانا

رک : بھڑنا.

بَھڑْکانا

آگ تیز کرنا، مشتعل کرنا

رَسْتَہ بَھٹَک جانا

گُمراہ ہونا ، صراطِ مُستقیم کو چھوڑ کر غلط راستے پر پڑجانا ، راہ بُھولنا.

بَھچَک رَہ جانا

become nonplussed

بَھک سے اُڑ جانا

۱. بارود یا کسی آگ پکڑنے والی چیز کا دفعۃً جل جانا ؛ کسی چیز کا دفعۃً ختم ہوجانا.

کان میں بِھنَک پَڑْ جانا

افواہ سنائی دینا ، اڑتی ہوئی خبر ملنا .

بُھوک اُڑ جانا

کسی وجہ سے بھوک نہ رہنا، اشتہا جاتی رہنا

بُھوک بھاگ جانا

اشتہا جاتی رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھڑَک جانا کے معانیدیکھیے

بَھڑَک جانا

bha.Dak jaanaa•भड़क जाना

محاورہ

مادہ: بَھڑَک

دیکھیے: بَھڑَکْنا

  • Roman
  • Urdu

بَھڑَک جانا کے اردو معانی

  • (آگ کا) شعلہ زن ہونا، (تیزی سے) جلنا، گرم ہونا، جل جانا، لودے اٹھنا، آگ پکڑنا
  • (گھوڑے کا) ڈر کر اچھلنا یا بھاگ جانا
  • رگ کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا
  • رنجیدہ ہوجانا، برامان جانا، غصے میں آجانا
  • بہت گرم ہوجانا
  • (برتن وغیرہ کا) ٹوٹ جانا
  • جگہ سے بے جگہ ہوجانا

Urdu meaning of bha.Dak jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (aag ka) shola zan honaa, (tezii se) jalnaa, garm honaa, jal jaana, laude uThnaa, aag paka.Dnaa
  • (gho.De ka) Dar kar uchhalnaa ya bhaag jaana
  • rag ka apnii jagah se hiT jaana
  • ranjiidaa hojaana, buraa maan jaana, Gusse me.n aajaanaa
  • bahut garm hojaana
  • (bartan vaGaira ka) TuuT jaana
  • jagah se be jagah hojaana

English meaning of bha.Dak jaanaa

  • to become incited, angry, flared up, enraged
  • for something to become displaced or dislocated
  • (of a horse) shy or run away due to fear

भड़क जाना के हिंदी अर्थ

  • अग्नि का चिंगारी होना, जल जाना, लौ दे उठना, आग पकड़ना
  • (घोड़े का) डर कर उछलना या भाग जाना
  • रग का अपने स्थान से हट जाना
  • दुखी हो जाना, बुरा मान जाना, क्रोध में आ जाना
  • बहुत गर्म होजाना
  • (बर्तन आदि का) टूट जाना, स्थान से बिना स्थान हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھڑَک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھڑَک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone