تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھدْوار" کے متعقلہ نتائج

بَھدْوار

زمین جو ایکھ بونے کے لیے ہل چلا کر تیار کی جائے، وہ زمین جس میں خریف کے موسم میں ہل چلایا جائے اور پھر کاشت کپاس تک پڑی رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھدْوار کے معانیدیکھیے

بَھدْوار

bhadvaarभद्वार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: شکرسازی

بَھدْوار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین جو ایکھ بونے کے لیے ہل چلا کر تیار کی جائے، وہ زمین جس میں خریف کے موسم میں ہل چلایا جائے اور پھر کاشت کپاس تک پڑی رہے
  • وہ زمین جس میں اساڑھ سے بھادوں تک ہل چلایا جائے اور فصل ربیع کے لیے تیار کی جائے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhadvaar

Noun, Feminine

  • land prepared for sugar cane cultivation

بَھدْوار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھدْوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھدْوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone