زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’شکرسازی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’شکرسازی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اَدھُوْکا

(کھنساری) ایک مرتبہ کی صاف کی ہوئی کچی کھانڈ .

اِینڈھی

(کھنساری) گنے کا رس ابالنے کی بھٹی

بَھدْوار

زمین جو ایکھ بونے کے لیے ہل چلا کر تیار کی جائے، وہ زمین جس میں خریف کے موسم میں ہل چلایا جائے اور پھر کاشت کپاس تک پڑی رہے

چانڈْنا

(سان گری) کسی دھار دار ہتھیار کی دھار درست کرنا ، دھار کی سلامی بنانا.

چھولْنا

چھیلنا، چھلکا اتارنا.

گھان

اناج کی وہ مقدار جو ایک دفعہ چکی یا اوکھلی میں ڈالی جائے

مَلّی

ایک سفید رنگ کی نیلگوں کمر اور چوڑے منھ کی بے چھلکا اور بے کانٹا مچھلی (وزن میں پانچ سیر تک ہو سکتی ہے) ۔

موہَن

دلفریب یا نہایت خوبصورت ، حسین ؛ مراد : محبوب یا محبوبہ

نادھا

(کھنساری) وہ رسی جس کا ایک سرا کولھو کے بیل کی ناتھ سے اور دوسرا لاٹھ سے بندھا ہوتا ہے

ناڑ

۱۔ نبض ، ناڑی ۔

نِکھارا

(کھنساری) اس بڑے کڑھاؤ کو کہتے ہیں، جس میں گنے کے رس کو پہلی مرتبہ گرم کرکے صاف کیا جاتا ہے

نِیْلا

۱۔ ایک قسم کا کبوتر ۔

کُلْہاوَن

(شکرسازی) گنّے کے رس نکالنے کے کولھو کی مرمّت اور درستی کی اُجرت .

کھانچی

چند کھپچیاں جوڑ کر بنائی ہوئی پھیلے منھ کی ٹوکری

کَھن٘ڈ سار

شکر بنانے کا کارخانہ، کھانڈ بنانے کا کارخانہ، دیسی شکر بنانے کی جگہ

کَھن٘ڈ ساز

(کھنساری) کھانڈ اور اسی قسم کی دوسری چیزیں بنانے والا پیشہ ور ، کاری گر یا اجارے دار

کَھنڈ سال

کھانڈ یا شکر وغیرہ بنانے کا کارخانہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words