تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھگوڑا" کے متعقلہ نتائج

بَھگوڑا

(کسی جگہ کو چھوڑکر) بھاگ جانے والا، مفرور، بھاگ جانے کا عادی، بھگوڑا، فرار

بَھگوڑی

بھگوڑا (رک) کی تانیث ، بھاگ جانے والی.

بھاگوڑا

رک : بھگوڑا .

بَھوڑا

بہورا، بہوڑا

بَھگوٹا

گزرا ہوا (زمانہ) ، قدامت ، رک : بھگوتا (مع مثال).

بَھگوڑی لَڑائی

ایسی لڑائی جس میں مصلحتاً پسپا ہونا پڑے

بَھگْڑا بیر

(لفظاً) سڑا ہوا بیر (کنایۃً) پیر فرتوت.

بَھگوڑی پِدْڑی کا پِھر بَیٹھنا

(لفظاً) اُڑے ہوئے پرند کا واپس آنا

بِگْڑا

بگڑا کاحالیہ تمام اور ترکیبات میں مستعمل

بِگْڑی

بگڑا کی تانیث، نقصان، خسارہ

بِگْڑے

بگڑا کی جمع

بِھگونا

پانی میں تر کرنا، گیلا کرنا

بگاڑا

بگاڑا ہوا، خواب کیا ہوا (اکثر طور جمع مستعمل)

بِگاڑُو

خراب کرنے والا، خرابی ڈلنے والا

بَھگَونا

چوڑے کھلے ہوئے من٘ھ کی کنارے دار پتیلی، جس میں کھانا پکایا جاتا ہے، اس کی قطع بڑے ناشتہ دان کے ڈبے کی سی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھگوڑا کے معانیدیکھیے

بَھگوڑا

bhago.Daa•भगोड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

بَھگوڑا کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • (کسی جگہ کو چھوڑکر) بھاگ جانے والا، مفرور، بھاگ جانے کا عادی، بھگوڑا، فرار
  • بزدلا، تُھڑدلا
  • (اصطلاحاً) مفرور فوجی

Urdu meaning of bhago.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii jagah ko chho.Dkar) bhaag jaane vaala, mafruur, bhaag jaane ka aadii, bhago.Daa, faraar
  • buzdilaa, thu.Dadlaa
  • (i.istlaahan) mafruur faujii

English meaning of bhago.Daa

Noun, Adjective, Masculine

  • fugitive, absconder, runaway

भगोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • मैदान छोड़ कर भागने वाला, सेना की नौकरी बिना बताये छोड़ने वाला
  • भागा हुआ
  • वह जो कहीं से छिप या डरकर भाग गया हो।
  • कायर; डरपोक
  • पलायनवादी
  • वह जो दण्ड भोगने के भय से कहीं भाग गया हो। (ऐब्सकांडर)
  • ऐसा व्यक्ति जो धोखा देकर कानून के दायरे से भाग जाए।
  • (ईस्तलाहन) मफ़रूर फ़ौजी
  • (किसी जगह को छोड़कर) भाग जाने वाला, मफ़रूर, भाग जाने का आदी, रुक : भग्गूओ
  • बुज़दिला, थुड़दला

بَھگوڑا کے مترادفات

بَھگوڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھگوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھگوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone