تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھکر" کے متعقلہ نتائج

بھکر

کچے تیل مسالے یا ترکاری کی بو، ناگوار بو

بَھکَر بَھکَر

رک : بھقر بھقر.

بَھکَر بَھکَر کھانا

بد احتیاطی سے کھانا، جانوروں کی طرح کھانا

بَھقَر بَھقَر

رک : بھق بھق ، تراکیب میں مستعمل.

بَھقَر بَھقَر بُو آنا

بدبو آنا، بری بو آنا، بسان٘دھ آنا، تیز بوآنا

بَھقَر بَھقَر کھانا

بد احتیاطی سے کھانا، جانوروں کی طرح کھانا

بَھکُرا

مورکھ ، بھکوا (رک).

بَھکُرْنا

من٘ھ لٹکانا، روٹھ جانا

بِھکَرْنا

رک : بِھکرنا.

بُھکْراندَہ

رک : بُھکران٘دا.

بھُکراندا

بھکراند والا، بدبودار، بُسا ہوا، سڑاہوا (اناج وغیرہ)

بُھکراندھا

بھکراندا

بُھکْرانا

سڑی بد بو دینا

بُھکْراہْند

ناگوار بھس بھسی بو

بُھکْراندھ

بھکران٘د

اردو، انگلش اور ہندی میں بھکر کے معانیدیکھیے

بھکر

bhakkar•भक्कर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بھکر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کچے تیل مسالے یا ترکاری کی بو، ناگوار بو

شعر

Urdu meaning of bhakkar

  • Roman
  • Urdu

  • kachche tel masaale ya tarkaarii kii buu, naagavaar buu

English meaning of bhakkar

Noun, Feminine

  • offensive smell of raw oil, spice or vegetable

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھکر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھکر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone