تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَّر" کے متعقلہ نتائج

چَکَّر

دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ

چَکَّر میں رَہْنا

چکر میں رکھنا کا لازم، چکر میں ہونا

چَکَّر میں ہونا

چکر میں آنا، پریشان ہونا، مصیبت میں پھنْسنا، حیران ہونا، چکرانا، الجھن کا شکار ہونا، فریب میں آجانا

چَکَّر دار زِینَہ

وہ زینہ جس کی سیڑھیاں ایک دائرے میں بل کھاتی ہوئی اوپر تک چلی جائیں، گھمیری زینہ، گول زینہ، مدور زینہ

چَکَّر گُل

(سنگ تراشی) منْبت کاری پھول جو بیل بوٹے کے بغیر کے بغیر مرغول کی روکار پر دونوں جانت یا چکے (چگے) پر بنا دیا جائے ، ٹپا

چَکَّر باز

چَکَّر دار

(نباتات) چکر والا

چَکَّر بان

آتشبازی کی ایک قسم جسے بینٹی کہتے ہیں

چَکَّر آنا

سر گھومنا، سر چکرانا

چَکَّر دینا

چکر باندھنا

چَکَّر لینا

طواف کرنا، کسی چیز کے گرد گھومنا، بار بار آنا جانا، گردش میں رہنا، گھوم پھر کر اسی جگہ آجانا

چَکَّر آسَن

پیٹھ کے بل لیٹ کر ہاتھوں اور پیروں کو زمین پر ٹکانا اور دھڑ کو اوپر اٹھانا کہ کمان کی شکل بن جائے

چَکَّر تارا

(نباتات) گول گچّھا ، حلقہ نما تارا.

چَکَّر لانا

شرارت کرنا ، فساد برپا کرنا ، چال چلنا ، کر و فریب سے کام لینا ، سر پھرا دینا ، ذہنی الجھن پیدا کر دینا.

چَکَّر بازی

چَکَّر کَرنا

گردش میں رہنا، پھیرے لگانا، گھمیری کھانا

چَکَّر چَلْنا

چک کا جاری رہنا، مصیبت و پریشانی ختم نہ ہونا

چَکَّر پَڑْنا

راہ کے ایچ پیچ پیش آنا ؛ پھیر کے راستے جانا.

چَکَّر مارْنا

گردش میں رہنا، پھیرے لگانا

چَکَّر بَنْدی

(بناتات) خالیوں (Vacuoles) کی دونوں کے ملنے سے ایک مکمل تہ پیدا ہو جانے کا عمل ؛ سلسلہ قایم ہونا.

چَکَّر پھیری

آتشبازی کی ایک قسم جسے بینٹی کہتے ہیں

چَکَّر بَرْما

(صنّاعی) لکڑی وغیرہ میں سوراخ کرن کا آلہ جو ایک چرخی کی مدد سے چلایا جاتا ہے.

چَکَّر لَگانا

طواف کرنا، کسی چیز کے گرد گھومنا، بار بار آنا جانا، گردش میں رہنا، گھوم پھر کر اسی جگہ آجانا

چَکَّر چَلانا

چَکَّر گُھمیری

چکر کھانے کا عمل مسلسل دَوری حرکت.

چَکَّر کَھٹْمَل

ایک قسم کا نہایت مفید کھٹمل ہے جو امریکہ اور بعض دیگر ملکوں میں پایا جاتا ہے ، یہ ان حشرات کو مار ڈالتا ہے جو روئی کے اندر پیدا ہوتے ہیں اور روئی کو برباد کرتے ہیں، انگ : Whell-Bug

چَکَّر باندْھنا

تسلسل پیدا کرنا ، سلسلہ بنانا ، پھیرا ڈالنا.

چَکَّر بَندْھنا

چکر باندھنا کا لازم

چَکَّر میں آنا

پریشان ہونا، مصیبت میں پھنسنا، حیران ہونا، چکرانا، الجھن کا شکار ہونا، فریب میں آجانا

چَکَّر کے کوٹھی

باعث پریشانی الجھن میں ڈالنے والی تکلیف دہ ، پریشان کن مقام یا جگہ.

چَکَّر میں رَکھنا

سرگرداں رکھنا ، فکر مند رکھنا؛ مصیبت و پریشانی میں رکھنا

چَکَّر میں پَڑْنا

چکر میں آنا، پریشان ہونا، مصیبت میں پھنْسنا، حیران ہونا، چکرانا، الجھن کا شکار ہونا، فریب میں آجانا

چَکَّر میں ڈالْنا

چکر میں پھنسانا

چَکَّر میں پَھنْسْنا

چکر میں پھنسانا کا لازم

چَکَّر دار سِیڑھی

وہ زینہ جس کی سیڑھیاں ایک دائرے میں بل کھاتی ہوئی اوپر تک چلی جائیں، گھمیری زینہ، گول زینہ، مدور زینہ

چَکَّر میں پَھنْسانا

چکر میں ڈالنا

چَکَّر میں آ پَڑنا

چکر میں آنا، پریشان ہونا، مصیبت میں پھنْسنا، حیران ہونا، چکرانا، الجھن کا شکار ہونا، فریب میں آجانا

چَکَّرکھانا

مارے مارے پھرنا، آوارہ پھرنا، در بدر پھرنا، پریشانی میں مبتلا رہنا

چَکَّرکاٹْنا

گردش میں رہنا، پھیرے لگانا

چَکَّرْ کی سَڑَکْ

گول سڑک، وہ سڑک جو عموماً شہروں کے گرد ہوتی ہے

عَقْل چَکَّر کھانا

ہوش گم ہونا، حواس باختہ ہونا، حیران و پریشان ہونا، اوسان خطا ہونا

عَقْل کو چَکَّر آنا

عقل حیران ہونا، سمجھ میں نہ آنا

رَفُو چَکَّر ہو جانا

عَقْل چَکَّر میں ہونا

عقل چکّر میں تری کیونکر نہ اے گرداب ہو آج کاؤن پر لگا ہے اوس کا توسن آب میں

عَقْل چَکَّر میں آنا

ہوش گم ہونا، حواس باختہ ہونا، حیران و پریشان ہونا، اوسان خطا ہونا

عَقْل چَکَّر میں جانا

ہوش گم ہونا، حواس باختہ ہونا، حیران و پریشان ہونا، اوسان خطا ہونا

پاوں میں چَکَّر ہونا

(بے فائدہ) ہر وقت چلتے رہنا ، مارا مارا پھرنا ، کہیں جم کر نہ بیٹھنا.

پاؤں میں چَکَّر ہونا

۔ پاؤں میں گردش ہونا۔ ؎

آدْمی ہو یا گَھن چَکَّر

بہت پھرنے والے اور رات دن گھومنے والے کے لیے مستعمل

عَقْل رَفُو چَکَّر ہونا

احمقانہ حرکات سرزد ہونا، عقل جاتی رہنا

پَڑا چَکَّر

عرض بلد ، پڑی لکیر

چاند چَکَّر

آتش بازی کو وہ چکر جو گردش نہ کرے بلکہ قائم رہے.

سُورَج چَکَّر

آتشبازی کا وہ چکر جس کے حلقے پر بارودی خول عموداً لگے ہوتے ہیں

راس چَکَّر

منطقتہ البروج، آسمان پرایک خیالی چوڑا دائرہ، جو زمین کی گردش سے آٹھ درجے تک دونوں طرف پھیلا ہوا ہے، تمام سیّارے اس کے اندر ہیں، اس کو بارہ حصّوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنہیں بَرج کہتے ہیں، دور جس سے سورج گزرتا ہوا معلوم ہوتا ہے

چال چَکَّر

دھوکا، فریب، حیلہ

رَفُو چَکَّر

غائب، فرار

شَیطانی چَکَّر

ایک برائی سے دوسری برائی پیدا ہونا اور ایک دوسرے کی شدت میں اضافہ کرنا، برے عمل اور ردّعمل کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ

آبی چَکَّر

نِیم چَکَّر

آدھا چکر ، نصف چکر ، آدھا دائرہ ، آدھا دور ؛ دائرے میں نصف مسافت ۔

بھاو چَکَّر

تناسخ ، آواگون .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَّر کے معانیدیکھیے

چَکَّر

chakkarचक्कर

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: پہلوانی جنگی ریاضی

چَکَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ
  • گھماؤ، پھیر، کھیر، گھومنے کی حالت
  • گھڑی کا پہیہ
  • کمھار کا چاک (جسے گھما کر برتن بنائے جاتے ہیں)
  • (سرسوں وغیرہ) پیسنے کا کھولو
  • پہیے کی شکل کی کوئی گول چیز
  • آتش بازی کی ایک قسم کا نام
  • چار پہیوں کی گاڑی میں اگلے پہیوں کے دھرے کے ساتھ لگا ہوا آہنی چکا‏، جس پر گاڑی کے ڈھانچے کا اگلا حصہ یا پھڑ کا سرا ایک کیلے کے ذریعے جوڑ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے اگلے پہیے آسانی سے دائیں یا بائیں رخ پھیرے جا سکتے ہیں اور گاڑی ان کے ساتھ گھومتی ہے، چکری
  • جھولا (جس پر بیٹھ کر بچے فضا میں افقی حرکت کرتے ہیں) چکڈول
  • بھنور جو دریا یا سمندر کے پانی میں پڑتا ہے، گرداب
  • کسی کام کو لگاتار کرنے کا عمل، سلسلہ
  • (ریاضی) دوری تسلسل، دائرہ نما سلسلہ، گول نقشہ
  • پھندا، گھیرا، گھر، گول خانہ
  • دوران، گھمیر، گردش
  • گھماؤ دار راستہ، گھماؤ، پھیر
  • (حرب و ضرب) سامنے سے کرنے کا ایک داؤ
  • (کُشتی) حریف کے ہاتھ کو ہاتھ سے پلٹا دینے یا چکرا دینے کا ایک داؤ جس سے وہ گھوم جاتا ہے، چرخی
  • پیچیدہ، عمل، مسئلہ، پیر پھیر، الجھاؤ، الجھن، پریشان کن بحث
  • راستے کی دُوری، بعد مسافت، پھیر
  • (قمست کی) پریشانی، نحوست، خرابی، پھیر
  • وہ دائرہ جو پیشانی یا ہاتھ وغیرہ پر ہوتا ہے اور مبارک خیال کیا جاتا ہے، بھونرا، بھونری
  • (خون کا) فشار، بہاؤ، دوران
  • آنا جانا، دوڑ دھوپ، بھاگ دوڑ، گردش میں رہنا
  • (مرغ بازی) آنکھ کے کونے پر گول نشان جسے اکثر مل کر یا آہستہ آہستہ مالش کرکے دواؤں سے ٹھیک کیا جاتا ہے‏، بصورت دیگر یہ مرغ کا ایک عیب شمار ہوتا ہے
  • سر کا گھومنا، حیرت، حیرانگی، فوج، گرد، اطراگ، پہلو، تماشاہ گاہ میں گھومنے کی جگہ، راس منڈل، منطقات البروج، سالوں یا دشمنوں کا زمانہ، مور کے پر کا رنگ دار گھیرا، بدن کے گڑھے جو چھ شمار ہوتے ہیں‏، گاؤں صوبوں ضلعوں کی تعداد، محکمہ
  • جیل کا اندرونی احاطہ
  • (رقص) دَوری گردش، پھرکی نما حرکت

شعر

English meaning of chakkar

Noun, Masculine

चक्कर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त आकार की कोई घूमनेवाली वस्तु, चाक, जैसे-अतिशबाजी का चक्कर, पानी का चक्कर (भंवर), सुदर्शन चक्कर
  • लकड़ी, लोहे आदि का गोलाकार ढाँचा जो छड़ों, तीलियों आदि द्वारा चक्रनाभि पर कसा रहता है और किसी अक्ष या धुरे को केंद्र बनाकर उसके चारों ओर घूमता तथा यान, रथ आदि को आग खींचता चलता है
  • किसी के चारों ओर मंडलाकार घूमना, परिक्रमा, आवृत्ति, फेरा
  • मंडल, घेरा
  • पहिए की तरह अक्ष पर घूमना
  • घुमावदार या गोलाकार मार्ग
  • लकड़ी या लोहे का पहिया या पहिए जैसी चीज़, कुम्हार का चाक, चक्र
  • किसी रोग आदि के कारण सिर में होने वाला घुमाव
  • हैरानी, परेशानी, झंझट, बखेड़ा
  • रहस्य, गड़बड़
  • भँवर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words