تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلا صاحَب" کے متعقلہ نتائج

بَھلا صاحَب

کسی بات پر تعجب ظاہر کرنے یا کسی کام سے انکار کرنے کے محل پر کسی شخص کو اس کلمے سے تعظیماً خطاب کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلا صاحَب کے معانیدیکھیے

بَھلا صاحَب

bhalaa-saahabभला-साहब

فقرہ

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

بَھلا صاحَب کے اردو معانی

  • کسی بات پر تعجب ظاہر کرنے یا کسی کام سے انکار کرنے کے محل پر کسی شخص کو اس کلمے سے تعظیماً خطاب کرتے ہیں
  • دوسرے کی بات ٹھیک ہو تو کھسیانا ہوکر (جواباً) یہ فقرہ کہتے ہیں
  • خیر، کیا مضائقہ ہے، کیا ڈر ہے، دیکھا جائے گا
  • (بطور طنز) خیر یوں ہی سہی، اچھا اسی طرح سہی

भला-साहब के हिंदी अर्थ

  • किसी बात पर आश्चर्य दिखाने या किसी काम से मना करने के अवसर पर किसी व्यक्ति को इस वाक्य से आदर पुर्वक संबोधित करते हैं
  • दूसरे की बात ठीक हो तो खिसयाना होकर (जवाबन) ये फ़िक़रा कहते हैं
  • ख़ैर, क्या संकोच है, क्या मुज़ाइक़ा है, क्या डर है, देखा जाएगा
  • (व्यंग के रूप में), ख़ैर यूँ ही सही,अच्छा इसी तरह सही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھلا صاحَب

کسی بات پر تعجب ظاہر کرنے یا کسی کام سے انکار کرنے کے محل پر کسی شخص کو اس کلمے سے تعظیماً خطاب کرتے ہیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلا صاحَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلا صاحَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone