تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلے ہی" کے متعقلہ نتائج

بَھلے ہی

حالانکہ، بھلی بات ہے کہ

مَرد مانُس گَھر ہی بَھلے

عورتوں کا اطمینان خاطر مرد کے گھر میں رہنے سے ہے، مردوں کو زیادہ وقت گھر ہی میں رہنا چاہیے

بَھلے کا زَمانَہ ہی نَہِیں

اچھائی کا زمانہ نہیں، اس زمانے میں کسی سے اچھائی نہیں کرنی چاہیے کیون٘کہ لوگ نیکی کا بدلہ برائی سے دیتے ہیں

وہ تو بَڑے ہی بَھلے مانُس ہیں

وہ بہت نٹ کھٹ ہیں نیز بہت نیک ہیں

دِن بَھلے ہی نَہ ہو جائیں یا پِھر بھی نَہ جائیں

اگر کام ہو جائے تو نصیبہ ہی نہ جاگ جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلے ہی کے معانیدیکھیے

بَھلے ہی

bhale hiiभले ही

بَھلے ہی کے اردو معانی

  • حالانکہ، بھلی بات ہے کہ

شعر

English meaning of bhale hii

  • even though

भले ही के हिंदी अर्थ

  • हालाँकि, भली बात है कि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلے ہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلے ہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words