تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلے کی" کے متعقلہ نتائج

بَھلے کی

فائدے کی، بھلائی کی، بہتری کے لئے

بَھلے کی دُنیا نَہِیں

اچھائی کا زمانہ نہیں، اس زمانے میں کسی سے اچھائی نہیں کرنی چاہیے کیون٘کہ لوگ نیکی کا بدلہ برائی سے دیتے ہیں

بَھلے کی بَھلائی اَور بُرے کی جَنوائی

اچھے آدمی سے اچھا سلوک کرنا چاہیے اور برے کے ساتھ برا.

بَھلے مانَس کی سَب طَرَح خَرابی ہے

نیک انسان کو ہر طرح شخص دباتا اور برا بھلا کہتا ہے ، شریف آدمی کو ہر حالت میں دقتیں پیش آتی ہیں.

بُرے کی بُرائی میں نَہ بَھلے کی بَھلائی میں

سب سے آزاد

بَھلے مانْس کی سَب طَرَح سے خَرابی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلے کی کے معانیدیکھیے

بَھلے کی

bhale kiiभले की

بَھلے کی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • فائدے کی، بھلائی کی، بہتری کے لئے

भले की के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • फ़ायदे की, भलाई की, बेहतरी के लिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلے کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلے کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words