تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھلے مانَس کی مٹی خراب" کے متعقلہ نتائج

بھلے مانَس کی مٹی خراب

شریف آدمی کا ہر طرح نقصان ہوتا ہے

بَھلے مانَس کی سَب طَرَح خَرابی ہے

نیک انسان کو ہر طرح شخص دباتا اور برا بھلا کہتا ہے ، شریف آدمی کو ہر حالت میں دقتیں پیش آتی ہیں.

آبرُو دار کی مٹی خراب

ایک معزز شخص کو اپنی نیک نامی بچانے میں پریشانی ہوتی ہے

انجان کی مٹی خراب

ناتجربہ کار ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے، لاعلمی مشکل کی وجہ ہوتی ہے اور اس سے کام نہیں بنتا

زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے

روپیہ بڑی چیز ہے، غریب کی تو مٹی خراب ہوتی ہے

سخی کا بیڑا پار اور سُوم کی مٹی خراب

سخی کامیاب رہتا ہے، سوم لوگوں کی نظروں میں گرا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھلے مانَس کی مٹی خراب کے معانیدیکھیے

بھلے مانَس کی مٹی خراب

bhale maanas kii miTTii KHaraabभले मानस की मिट्टी ख़राब

ضرب المثل

بھلے مانَس کی مٹی خراب کے اردو معانی

  • شریف آدمی کا ہر طرح نقصان ہوتا ہے

भले मानस की मिट्टी ख़राब के हिंदी अर्थ

  • भले आदमी का हर तरह से हानि होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھلے مانَس کی مٹی خراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھلے مانَس کی مٹی خراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words