تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلے مانَس" کے متعقلہ نتائج

بَھلے مانَس

شریف نجیب سیدھا یا نیک آدمی، نیک یا امانت دار شخص، وہ آدمی جو کسی کو نقصان یا تکلیف نہ پہن٘چائے

بَھلے مانَس کی سَب طَرَح خَرابی ہے

نیک انسان کو ہر طرح شخص دباتا اور برا بھلا کہتا ہے ، شریف آدمی کو ہر حالت میں دقتیں پیش آتی ہیں.

بُھوکَہ بَھلے مانَس سے ڈَرے

بھوکے شریف سے بہت ڈرنا چاہیے .

آپ بھی بَڑے بَھلے مانَس ہَیں

رک : آپ بہت دورہیں

بُھوکَہ بَھلے مانَس اور پیٹ بَھرے گَنوار سے نَہ بولے

یہ دونوں ان حالتوں میں بے باک اور مغلوب الغضب ہوتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلے مانَس کے معانیدیکھیے

بَھلے مانَس

bhale-maanasभले-मानस

دیکھیے: بَھلا مانَس

بَھلے مانَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شریف نجیب سیدھا یا نیک آدمی، نیک یا امانت دار شخص، وہ آدمی جو کسی کو نقصان یا تکلیف نہ پہن٘چائے

भले-मानस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सज्जन व्यक्ति, भला व्यक्ति, नेक आदमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلے مانَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلے مانَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words