تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنْڈارا" کے متعقلہ نتائج

بَھنْڈارا

ہندو سادھووں یا جوگیوں کی دعوت، لن٘گر، دعوت عام

بَھنْڈارا ہونا

بھوکوں کے لیے کھانا پکایا جانا

بَھنْڈارا کَرنا

بھوکوں کے لیے کھانا پکوانا

بَھنْڈارا کُھل جانا

بھید کھل جانا، راز افشا ہونا

سِیدھا بَھنْڈارا

(تیغ زنی) بائیں جانب کوکھے اور پسلی کے درمیان کی ضرب .

چُوڑا بَھنْڈارا

وظیفہ جو کسی زمین٘دار خاندان کو چھوٹے افراد کے گزارے کے لیے دیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنْڈارا کے معانیدیکھیے

بَھنْڈارا

bhanDaaraaभंडारा

اصل: ہندی

وزن : 222

دیکھیے: بَھنڈار خانہ

بَھنْڈارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندو سادھووں یا جوگیوں کی دعوت، لن٘گر، دعوت عام
  • باورچی خانہ
  • پھکیتی کا وار جو حریف کے بائیں رخ کیا جائے
  • (مجازاً) کھوپڑی، سر
  • رک: بھنڈار خانہ
  • پیٹ، شکم
  • پانی کا ذخیرہ، تالاب یا خزان، دریا کی سطح، کنارے کی زمین، گان٘و جس کا انتظام مالک یا زمیندار خود کرے، ذاتی جاگیر یا جائیداد، دیسی گاڑی

English meaning of bhanDaaraa

Noun, Masculine

  • feast of the yogis
  • storehouse
  • kitchen

भंडारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उदर। पेट।
  • साधु-संन्यासियों आदि का भोज। वह भोज जिसमें संन्यासियों और साधुओं को खिलाया जाता है। क्रि० प्र०-करना।-देना।
  • भोज
  • साधुओं का भोज
  • भंडार
  • समूह; झुंड।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنْڈارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنْڈارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words