تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنگ تو نہیں کھائی" کے متعقلہ نتائج

بَھنگ تو نہیں کھائی

یعنی کچھ باولے تو نہیں ہو گئے، بد حواسی کی باتیں کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں

بَھنگ کھائی تو نَشَہ چَڑْھا

جیسا کیا ویسا پایا

بَجی تو بَجائی نَہِیں توڑ کھائی

اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو کسی چیز کو ضائع نہ ہونے دے اور ہر طرح سے اپنے کام میں لائے

گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی

جو چیز کئی طرح کام آسکتی ہو یعنی ایک کام نہ آئے گی تو دوسرے کام آجائے گی

بھائی تو کھائی نَہِیں چِھینکےدَھر اُٹھائی

جو پسند آیا کھایا نہیں تو دور کیا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنگ تو نہیں کھائی کے معانیدیکھیے

بَھنگ تو نہیں کھائی

bha.ng to nahii.n khaa.iiभंग तो नहीं खाई

عبارت

مادہ: بَھنگ

بَھنگ تو نہیں کھائی کے اردو معانی

  • یعنی کچھ باولے تو نہیں ہو گئے، بد حواسی کی باتیں کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں

English meaning of bha.ng to nahii.n khaa.ii

  • are you in your senses?

भंग तो नहीं खाई के हिंदी अर्थ

  • होश में तो हो, कुछ बावले तो नहीं हो गए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنگ تو نہیں کھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنگ تو نہیں کھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words