تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھر مُنہ گالی دینا" کے متعقلہ نتائج

بَھر مُنہ گالی دینا

نام لے کر گالی دینا، صاف صاف گالی دینا

مُنہ پَر گالی دینا

سامنے گالی دینا ، صاحب معاملہ کی موجودگی میں گالی دینا ۔

بَھر مُنھ گالی دینا

نام لے کر گالی دینا، صاف صاف گالی دینا

مِٹھائی سے مُنہ بَھر دینا

دل خوش کر دینا ، کسی کام کے ہو جانے پر خوشی میں کسی کو مٹھائی کھلانا ،

مُنہ بَھر کَر گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

مُنہ بَھر کے گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

مُنہ موتِیوں سے بَھر دینا

انتہائی خوش ہو کر یا خوش خبری سن کر کسی کو کثیر انعام دینا ، مالا مال کرنا ، نوازنا۔

مُنہ کو موتِیوں سے بَھر دینا

رک : منہ موتیوں سے بھردینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھر مُنہ گالی دینا کے معانیدیکھیے

بَھر مُنہ گالی دینا

bhar mu.nh gaalii denaaभर मुँह गाली देना

محاورہ

بَھر مُنہ گالی دینا کے اردو معانی

  • نام لے کر گالی دینا، صاف صاف گالی دینا

भर मुँह गाली देना के हिंदी अर्थ

  • नाम लेकर गाली देना, साफ़ साफ़ गाली देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھر مُنہ گالی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھر مُنہ گالی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words