تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا

۔فحش بکنا۔ سخت اور قابل شرم گالیاں دینا۔ (محصنات) نوکروں اور گھر کی لونڈیوں کو کیا زیبا تھا کہ یوں مُنھ بھر بھر کر گالیاں دیں۔

مُنہ بَھر کے گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

مُنْھ بَھر کے کَہْنا

۔(عو) صاف صاف کہنا۔ بے دریغ کہنا۔ ڈاکٹر کم بخت کو دیکھئے کیسا مُنھ بھر کے کہہ گیا کہ اب علاج بے سود ہے۔

مُنہ بَھر کَر گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا

نئی نئی گالیاں تراشنا ، نئی نئی گالیاں دینا ، مروجہ گالیوں کے علاوہ اپنی طرف سے وضع کر کے گالیاں دینا ، فحش اور غلیظ گالیاں دینا.

گِن گِن کے گالِیاں دینا

گن٘بے کے ہر آدمی کو نام لے کر گالیاں دینا

کُوٹ کے بَھر دینا

۔اتنا بھرنا کہ ظرف میں جگہ باقی نہ رہے۔ ٹھوٗس کے بھر دینا۔ (کنایۃً) کثرت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

مُنْھ کے ٹُکڑے اُڑا دینا

۔متعدی۔

مِٹھائی سے مُنْھ بَھر دینا

۔(کنایۃً) دل خوش کردینا۔

مُنْھ شَکَر سے بَھر دینا

۔ خوش خبری سنانے کے عوض منھ میٹھا کرنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا کے معانیدیکھیے

مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا

mu.nh bhar ke gaaliyaa.n denaaमुँह भर के गालियाँ देना

مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا کے اردو معانی

  • ۔فحش بکنا۔ سخت اور قابل شرم گالیاں دینا۔ (محصنات) نوکروں اور گھر کی لونڈیوں کو کیا زیبا تھا کہ یوں مُنھ بھر بھر کر گالیاں دیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words