تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرْنی بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھرْنی بَھرْنا

قرض ادا کرنا

بَھْرنا بَھرْنا

مصیبت جھیلنا، تکلیف اٹھانا

بَھرَن بَھْرنا

مصیبت جھیلنا، تکلیف اٹھانا

بَھرْتی بَھرنا

بھرنا، ذخیرہ اندوزی کرنا

کِئے کو بَھرْنا

بُرے کام کی سزا بھگتنا.

دِل بَھرْنا

اُداس کرنا ، غمگین کرنا.

گَھر بَھرْنا

مہمانوں یا لوگوں کا مکان میں جمع ہونا

دِن بَھرْنا

زندگی بسر کرنا (عموماً تنگی میں) وقت گزارنا، مقررہ مدّت پوری کرنا

ہَوا بَھرْنا

کسی چیز میں منہ یا پچکاری یا دھوکنی سے ہوا پہنچانا تاکہ پھول جائے

دَم بَھرْنا

سانس پھولنا، سانس چڑھنا

گَلا بَھرْنا

رک : گلا بھر آنا.

پَتَّھر بَھرْنا

(چھپائی) چھاپے کے پتھر کی سطح کو گھس کر ہموار اور مجلا کرنا تاکہ سن٘گ سازی سے ج و نقص سطح میں پیدا ہوا ہو وہ دور ہو جائے.

روز بَھرْنا

دِن پُورے کرنا ، وقت گُزارنا.

حال بَھرْنا

رک : حال کھیلنا.

آہ بَھرْنا

آہ کرنا، کلمۂ آہ منہ سے نکالنا، کراہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرْنی بَھرْنا کے معانیدیکھیے

بَھرْنی بَھرْنا

bharnii bharnaa•भरनी भरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَھرْنی بَھرْنا کے اردو معانی

  • قرض ادا کرنا
  • مصیبت جھیلنا، تکلیف اٹھانا
  • کفالت کرنا، حاجت پوری کرنا، کام پورا کرنا، خالی جگہ پر کرنا
  • رشوت دینا

Urdu meaning of bharnii bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qarz ada karnaa, ruk ha bharnaa bharnaa

भरनी भरना के हिंदी अर्थ

  • क़र्ज़ अदा करना, ऋण चुकाना
  • मुसीबत झेलना, पीड़ा उठाना
  • भरण-पोषण करना, आवश्यकता पूरी करना, काम पूरा करना, ख़ाली जगह पर करना
  • रिश्वत देना, घूस देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرْنی بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرْنی بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone