تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھٹیار خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹیار خانَہ کے معانیدیکھیے
بَھٹیار خانَہ کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
- بھٹیاروں کے رہنے کی جگہ
- سرا، مسافروں کے ٹہرنے کی جگہ
- (مجازاً) وہ مقام جہاں شور و غل رہتا ہو
- کمینوں کے جمع ہونے کی جگہ
شعر
ابے یہ گھر ہے تیرا یا کوئی بھٹیار خانہ ہے
کہیں دو چار لیٹے ہیں کہیں دو چار بیٹھے ہیں
English meaning of bhaTiyaar-KHaana
Persian, Sanskrit - Noun, Masculine
- inn, public place, a place of confusion and uproar
भटियार-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- भटियारों के रहने का स्थान
- सराय, सार्वजनिक स्थान, यात्रियों के ठहरने का स्थान
- (लाक्षणिक) वह स्थान जहाँ शोर होता हो
- कमीनों के इकट्ठा होने का स्थान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھٹیار خانَہ)
بَھٹیار خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔