تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں بَھٹِیاری پُوت فَتَح خاں" کے متعقلہ نتائج

ماں بَھٹِیاری پُوت فَتَح خاں

مجہول النَسب مغرور آدمی کی نسبت بولتے ہیں

ماں فَقِیْرنی پُوت فَتَح خاں

مجہول النسب مغرور شخص ، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

ماں فَقِیرانی ، پُوت فَتْح خاں

۔مثل۔کم اصل اور نیچ خاندان کے معزز آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں بَھٹِیاری پُوت فَتَح خاں کے معانیدیکھیے

ماں بَھٹِیاری پُوت فَتَح خاں

maa.n bhaTiyaarii puut fatah KHaa.nमाँ भटियारी पूत फ़तह ख़ाँ

نیز - ماں بَھٹِیاری، بیٹا تیر انداز, ماں بَھٹَیاری، باپ فَتح خان، بیٹا تِیر اَنْداز

ضرب المثل

ماں بَھٹِیاری پُوت فَتَح خاں کے اردو معانی

  • مجہول النَسب مغرور آدمی کی نسبت بولتے ہیں
  • اپنی حیثیت سے بڑھ جانے والے کو کہتے ہیں
  • پاس کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی شیخی بگھارنا
  • ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

माँ भटियारी पूत फ़तह ख़ाँ के हिंदी अर्थ

  • अज्ञातकुल घमंडी व्यक्ति के प्रति बोलते हैं
  • अपनी हैसियत से बढ़ जाने वाले को कहते हैं
  • पल्ले कुछ न होते हुए भी शेख़ी बघारना
  • साधारण माँ-बाप की संतान बड़ेपन अथवा सज्जनता का दा'वा करे तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں بَھٹِیاری پُوت فَتَح خاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں بَھٹِیاری پُوت فَتَح خاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words