تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھتّا" کے متعقلہ نتائج

بَھتّا

اُبلے ہوئے چاول .

بَھتّا خیمَہ

دورے میں خیمے کے خرچ کے لیے ملنے والی رقم ، خیمے کا خرچ .

گَجَر‌ بَھتّا

کدّو کش کی ہوئی گاجریں جو چاولوں اور دودھ کے ساتھ یا صرف دودھ میں ابالی جاتی ہیں، پکی ہوئی شکل میں گجریلا بھی کہا جاتا ہے

شَکَر بَھتّا

ایک مٹھائی جو چاولوں کے آٹے گھی اور قند کی بنی ہوئی ہوتی ہے.

سَگ بَھتّا

ساگ کے ساتھ پکّی ہوئی دال .

پَن بَھتّا

(طباخی) اُبال کر پکائے ہوے اور پھیکے چاول، خشکا، بھات.

گَجَر بَھتّا بَنانا

خلط ملط کر دینا ، اچھے بُرے کا مِلا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھتّا کے معانیدیکھیے

بَھتّا

bhattaaभत्ता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بَھتّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اُبلے ہوئے چاول .
  • الاونس ، تنخواہ (مشاہرہ) کے علاوہ جو رقم ملازموں کو ہر ماہ بطور خاص دی جاے ؛ افسروں اور سپاہیوں کو دی جانے والی اضافی رقم ، سفر خرچ ، زاد راہ ، بٹّا .
  • رک : بَھٹّا (مع تحتی الفاظ) .
  • سماوار ، پانی گرم کرنے کا ظرف .
  • غذا ، کھانا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

بَھتّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھتّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھتّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words