تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی بھیڑ جَہاں جائے وَہیں مُنْڈے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی بھیڑ جَہاں جائے وَہیں مُنْڈے کے معانیدیکھیے
بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی بھیڑ جَہاں جائے وَہیں مُنْڈے
bhe.D pe uun kis ne chho.Dii bhe.D jahaa.n jaa.e vahii.n mu.nDe•भेड़ पे ऊन किस ने छोड़ी भेड़ जहाँ जाए वहीं मुँडे
ضرب المثل
بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی بھیڑ جَہاں جائے وَہیں مُنْڈے کے اردو معانی
- جو شخص ہر جگہ لوٹا جائے اس کی نسبت کہتے ہیں ، غریب کی ہر جگہ خرابی ہے ، غریب کی چیز ہر کوئی لے جاتا ہے.
- دولت مند کو پر جگہ کچھ نہ کچھ دینا پڑتا ہے.
भेड़ पे ऊन किस ने छोड़ी भेड़ जहाँ जाए वहीं मुँडे के हिंदी अर्थ
- जो शख़्स हर जगह लौटा जाये उस की निसबत कहते हैं, ग़रीब की हर जगह ख़राबी है, ग़रीब की चीज़ हर कोई ले जाता है
- दौलतमंद को पर जगह कुछ ना कुछ देना पड़ता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی بھیڑ جَہاں جائے وَہیں مُنْڈے)
بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی بھیڑ جَہاں جائے وَہیں مُنْڈے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔