تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھیت کے بھی کان ہوتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

بِھیت کے بھی کان ہوتے ہیں

دیوار ہم گوش دارد ، اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے ورنہ تمام جہاں میں مشہور ہو جائے گا.

دِیواروں کے بھی کان ہوتے ہَیں

دِیوار کے بھی کان ہَیں

دیوار بھی کان رکھتی ہے، دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں، یہ محاورہ اسوقت بولا جاتا ہے، جب کسی بات یا گفتگو کو بہت خاموشی سے کہنا اور پوشیدہ رکھنا ہوتا ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے، ہوشیار رہکر گفتگو کرنا

مایا کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، آج میرے کَل تیرے

دولت کسی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی، آج ایک کے پاس ہے تو کل دوسرے کے پاس

حاکِم کے آنْکھ نَہِیں ہوتی، کان ہوتے ہَیں

حاکم دیکھتے نہیں خوشامدیوں کی سنا کرتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیت کے بھی کان ہوتے ہیں کے معانیدیکھیے

بِھیت کے بھی کان ہوتے ہیں

bhiit ke bhii kaan hote hai.nभीत के भी कान होते हैं

ضرب المثل

بِھیت کے بھی کان ہوتے ہیں کے اردو معانی

  • دیوار ہم گوش دارد ، اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے ورنہ تمام جہاں میں مشہور ہو جائے گا.

भीत के भी कान होते हैं के हिंदी अर्थ

  • अपना भेद किसी से नहीं कहना चाहिए वर्ना पूरी दुनिया में मशहूर हो जाएगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھیت کے بھی کان ہوتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھیت کے بھی کان ہوتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words