تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھن بِھن کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بِھنی

بھینی (رک) کی تخفیف .

بَھن

(ریاضی) کسر

بُھوں

بھومی، زمین

بِھن بِھن

الگ الگ، جدا جدا، ایک ایک، مختلف النوع، مختلف، رن٘گا رن٘گ، قسم قسم

بِھن بِھن کَرنا

کانوں میں آواز گونجنا، نا گوار صدا کا مسلسل آنا یا باز گشت کرنا

بھیں

بکری، بھینس، بھیڑا اور بچھڑے کے ممیانے کی آواز

بَھن

کلام، فن

بَھین

بین

بھنڈی

ایک قسم کی لمبوتری اور آگے کی طرف سے نوکیلی ترکاری، جس کے اندر چھوٹے چھوٹے بیج اور سطح پر کان٘ٹے سے ہوتے ہیں

بِھنْنا

بَسْنا ، سمانا .

بھان

ریزگاری، خوردہ

بِھنْکی

دھیمی آواز والی ، وہ عورت جس کا گلا بیٹھ گیا ہو .

بھیں بھیں

بھیں

بِھنْڈا

باہم مجتمع شدہ مثلاً کھجوروں کا بھنڈا، تمباکو کا بھنڈا، بنا ہوا تمباکو

بِھنانا

بھگونا ، پانی میں ڈبونا .

بِھنَّتا

علیٰحدگی، جدائی، تفاوت، فرق

بِھنَکْنا

کسی چیز پرمکھیوں کا ہجوم، جمگھٹا ہونا یا جمع ہوجانا، (مجازاً) کسی چیز کا یوں ہی بیکار یا بے توجہ پڑا رہنا، سست یا بیکار رہنا، بے قدر یا بے وقعت ہونا

بِھن٘ڈ دار

ڈھمے دار .

بِھنّانا

آواز پیدا کرنا ؛ کانوں کا بجنا ، کانوں کا سائیں سائیں کرنا ؛ ناک میں بولنا ؛ ڈرنا ، خوف کھانا ؛ پریشان ہونا ؛ تن٘گ ہونا ، چیں بولنا .

بِھِنبِھنا

ناک میں بولنے والا، خنخنا

بِھنْکانا

بھنکنا کا تعدیہ

بِھنْبِھنی

بھنبھنا (رک) کی تانیث .

بِھنّودَری

بھنودر (رک) کی تانیث .

بِھنّاس

تباہی، بربادی، ہلاکت

بِھنْگار

رک : بھرنگار ؛ بھنکار ؛ سونا ؛ کان٘سی .

بِھنّودَر

سوتیلا بھائی، علاتی بھائی

بِھنْدْپال

ایک چھوٹا ، تیر جو ہاتھ یا نالی کے ذریعہ پھی٘نکا جاتا ہے ؛ ایک پھتر جو کسی دھاگے سے بندھا ہو .

بِھنْسار

علی الصبح، تڑکے، پوپٹھے، صبح، دن کی روشنی

بِھنْکارنا

اڑا دینا، دورکرنا، دفع کرنا، دھتکارنا

بِھنْت

دیوار ، چار دیواری .

بِھنْبِھناتا

بھنکتا ہوا ، سست ، احدی ، ایسا سست جسپر مکھیاں بھنکا کریں وہ ان تک کو نہ اڑانے .

بِھن٘ڈ

تمباکو وغیرہ کا پنڈا ؛ بنا ہوا تمباکو .

بِھنْڈی بَرْدار

وہ نوکر جس کے سپرد حقہ اور اس کا سامان ہو .

بِھنْڈا بَرْدار

پیسے لے کر حقہ پلانے والا .

بِھنْڈی خانَہ

رک : بھنڈا خانہ .

بِھنْڈا خانَہ

وہ کمرہ جس میں حقے کا ساز وسامان رکھا جائے .

بِھنْکے مارْنا

راہ تکنا ، ترسنا ، انتظار کرنا .

بِھنَکْتا ہُوا

رونی شکل کا .

بِھنَک بِھنَک کر جان دینا

ایسی حالت میں جان دینا کہ کوئی پوچھنے والا نہ ہو، بے کسی کےعالم میں مرنا، ترس کر جان دینا

بِھنَوٹ

(لفظاً) شکستہ ، ٹوٹا ہوا ، الگ ، (مجازاً) نیچ ذات کا .

بِھنَکْتی صُورَت

(لفظاََ) ایسی صورت جس پر مکھیاں بھنکتی ہوں ، مکروہ بد شکل یا گھناونی صورت .

بِھنْڈِیاں نِکَلْنا

چیچک نکلنا .

بِھنَن بِھنَن

رک : بِھن بِھن .

بِھین جانا

رک : بھدنا.

بِھنگا

احول ، وہ شخص جس کی آن٘کھوں کی پتلیاں دیکھتے وقت آن٘کھوں کے کوے کی طرف چلی جاتی ہوں یا ہر ایک کو دو دیکھتا ہو؛ رک : بھی٘نگا .

بِھنچْنا

بھچنا

بِھنچاؤ

سکڑ کر ملنے کا عمل، سکڑنے کی حالت یا کیفیت

بِھینا پَن

نرمی ، نزاکت ، خوشگواری.

بِھنْکار

مکّھیوں (نیز مچھروں) کے اڑنے اور ہجوم کر نے کی آواز

بِھینی

بھینا کی تانیث

بِھینا

بہن کا شوہر، بہنوئی

بِھنڈ سالی

۱. وہ شخص جو ہمیشہ اناج ارزانی کے موقع پر خریدے اور جب گراں ہو تو فروخت کرے .

بھینچنا

سمیٹنا، بدن کو دبا نا، گلے لگانا، پچکا نا

بِھینگا

بھیگا ہوا یا بھیگا

بِھینت

رک : بھیت (۱).

بھِینچ

دھانس، چارپائی کے پائے کی چول میں ٹھکی ہوئی پچر، جو چول کو بچّی کرنے کےلئے حسب ضرورت لگائی جاتی ہے، پچر

بھائیں

تئیں، کو، نزدیک، خیال میں.

بَھنوَر

گرداب، دریا کا وہ مقام جہاں پانی ایک دائرے میں گردش کرتا ہے

بھان وَن

ایک جن٘گل .

بھان وار

سنیچر اور پیر کے درمیان کا دن، یکشنبہ، چھّٹی کا دن

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھن بِھن کَرنا کے معانیدیکھیے

بِھن بِھن کَرنا

bhin-bhin karnaaभिन-भिन करना

اصل: ہندی

محاورہ

بِھن بِھن کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کانوں میں آواز گونجنا، نا گوار صدا کا مسلسل آنا یا باز گشت کرنا
  • مجازاً: منڈ لانا یا چکر کاٹنا، بھنبھنانا

English meaning of bhin-bhin karnaa

Compound Verb

  • frequent recurrence of unwanted noise
  • Metaphorically: buzz, hum

भिन-भिन करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • प्रतीकात्मक: मंडलाना या चक्कर काटना, भिनभिनाना
  • कानों में आवाज़ गूंजना, बार-बार अनचाहे शोर की पुनरावृत्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھن بِھن کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھن بِھن کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone